عشق کا جال - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Zeytinyağlı Yiyemem Aman

یہ کہانی امیر زمیندار کی بیٹی امینہ اور کھیت میں کام کرنے والے بہادر نوجوان مصطفیٰ کی ہے… امینہ جس رشتے کو ایک کھیل سمجھتی تھی، وہ محبت میں بدل جاتا ہے اور صورتحال یکسر بدل جاتی ہے۔ امینہ کا دل مراد پر ہے، لیکن مراد کا شادی سے کوئی تعلق نہیں۔ مراد، امینہ کو شادی کا وعدہ کرکے اس کے کنگن لے لیتا ہے اور قصبے سے غائب ہو جاتا ہے، جس کے بعد امینہ خود کو بے بس اور اکیلا محسوس کرتی ہے۔ امینہ کو اپنے والد کے سامنے کوئی داماد پیش کرنا ہوگا۔ ادھر مصطفیٰ کا دل پہلے ہی امینہ کی طرف مائل ہو چکا ہے۔ لیکن امینہ کے دماغ میں کچھ اور ہی منصوبے ہیں۔ امینہ، مصطفیٰ اور مراد کے درمیان یہ عشق کا مثلث غیر متوقع حالات کا باعث بنے گا۔ Zeytinyağlı Yiyemem Aman - Urduca TV Film #اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

کم عمری کی شادی - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Ceviz Oynamaya Mı Geldin
▶︎

کم عمری کی شادی - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Ceviz Oynamaya Mı Geldin

پہلی نظر میں عشق - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Kaşıkçı Güzeli
▶︎

پہلی نظر میں عشق - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Kaşıkçı Güzeli

रोज़ नई नई बच्चियों को बेहला फुसला कर करता था उनके साथ गलत हरकत | Crime Patrol |New Episode 2026
▶︎

रोज़ नई नई बच्चियों को बेहला फुसला कर करता था उनके साथ गलत हरकत | Crime Patrol |New Episode 2026

Marjaana – Pakistani Telefilm 2026 | Noor Khan & Bilal Abbas | Full HD | Romantic Emotional Story
▶︎

Marjaana – Pakistani Telefilm 2026 | Noor Khan & Bilal Abbas | Full HD | Romantic Emotional Story

बदलती हवाएं | WIND IN THE FACE | #hindimovie #2024 #bollywood #bollywoodmovies
▶︎

बदलती हवाएं | WIND IN THE FACE | #hindimovie #2024 #bollywood #bollywoodmovies

Elif Episode 183 - Urdu Dubbed | Turkish Drama
▶︎

Elif Episode 183 - Urdu Dubbed | Turkish Drama

ایک لڑکی سے پیار ہوا - ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ | Bir Kız Sevdim
▶︎

ایک لڑکی سے پیار ہوا - ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ | Bir Kız Sevdim

محبت کی طاقت - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Zor Sevda
▶︎

محبت کی طاقت - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Zor Sevda

Shajar-e-Siyah | Mukammal Qist 1
▶︎

Shajar-e-Siyah | Mukammal Qist 1

Short Film | Dusri Shadi | Sukainah Khan - Hammad Farooqui - Shameen Khan | Geo Kahani
▶︎

Short Film | Dusri Shadi | Sukainah Khan - Hammad Farooqui - Shameen Khan | Geo Kahani

Sevdam Alabora | قدرت عشق | 1 قسمت | Farsi Dubbed | با دوبلۀ فارسی
▶︎

Sevdam Alabora | قدرت عشق | 1 قسمت | Farsi Dubbed | با دوبلۀ فارسی

मेरी बेटी एपिसोड 1 - (My Daughter  Hindi Dubbed) FULL HD
▶︎

मेरी बेटी एपिसोड 1 - (My Daughter Hindi Dubbed) FULL HD

پول سیاه عشق 1 (Dooble Farsi)
▶︎

پول سیاه عشق 1 (Dooble Farsi)

Elif Episode 185 | English Subtitle
▶︎

Elif Episode 185 | English Subtitle

Hear Me Episode 1 (Hindi Dubbed) - FULL HD
▶︎

Hear Me Episode 1 (Hindi Dubbed) - FULL HD

Jalan (جلن) Full Movie | Laiba Khan & Shezeal Shaukat | Best Pakistani Movie 2026 | 751
▶︎

Jalan (جلن) Full Movie | Laiba Khan & Shezeal Shaukat | Best Pakistani Movie 2026 | 751

Congratulations Pakistan- Huge victory in GB
▶︎

Congratulations Pakistan- Huge victory in GB

زخمی عشق - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Geceler Yarim Oldu
▶︎

زخمی عشق - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Geceler Yarim Oldu

زندگی کی جدوجہد - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ
▶︎

زندگی کی جدوجہد - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ

आप मुझे अच्छे लगने लगे | Full Movie | ऋतिक रोशन | अमीषा पटेल
▶︎

आप मुझे अच्छे लगने लगे | Full Movie | ऋतिक रोशन | अमीषा पटेल