Complete fertilizer plan for rice۔دھان کی فصل میں کھادوں کا درست استعمال کیا ہے۔

####- کھادوں کا استعمال:### موبجی کو گرنے سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ کھادوں کا متناسب (Balanced ) استعمال کیاجائے۔ یوریا کھاد پہلے چالیس دن کے اندر اندر ڈال دی جائے ۔ یوریا کھادزیادہ دیر (گوبھ کی حالت) تک ڈالتیں جائیں تو گرنے کے امکانات بڑ ھ جاتے ہیں۔ اگر چہ دوبوری یوریا ڈالنے سے چاول کی بہترین فصل پیدا ہوسکتی ہے۔ لیکن زمین کی قدرتی زرخیزی اور ساخت، علاقہ ووقتِ کاشت، اقسام کی نوعیت، طریقہ کاشت، تعدادوآبپاشی ، ذریعہ آبپاشی اور نامیاتی مادے کی مقدار جیسے امور کی تغیرات کی مناسبت سے کھادوں کی مقدار میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔ کھادوں کے بارے میں تفصیلی معلومات مندرجہ ذیل ہیں۔ ###الف - کتنی کھاد ڈالی جائے؟### لمبے قد والی باسمتی اقسام (باسمتی 385 اور باسمتی 515) کے لئے 25-23-55 تا 50-35-70 کلو گرام جبکہ چھوٹے قد والی اور موٹی اقسام کیلئے کم از کم 25-35-70 کلو گرام فی ایکڑ نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاش ڈالنے کی سفارش کی جاتی ہے۔ دوغلی اقسام کی خوراکی ضروریات زیادہ ہوتی ہے ان کے لئے کم از کم 50-46-80 کلو گرام نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش فی ایکڑ ڈالنی ضروری ہے۔ ###ب - کھاد کس وقت ڈالی جائے؟### چاول کو ایک تہائی نا ئٹروجن، تمام فاسفورس اور نصف پوٹاش بوقتِ کاشت ڈالی جائے ۔بقیہ نائٹروجن اور پوٹاش منتقلی کے بعد 25تا50 دن کے اندر اندر دو مرتبہ قسط وار کر کے ڈال دی جائے ۔ ہمارے بیشتر زمینوں میں اگرچہ پوٹاش کافی مقدار میں پائی جاتی ہے۔ لیکن زمینی کلر اٹھی پن کی وجہ سے اور مسلسل چاول کاشت ہونے کی وجہ سے حا۔ لیہ سالوں کے دوران وسطی اور جنوبی پنجاب کی بہت سی زمینوں میں پوٹاش کی کمی واقع ہوچکی ہے۔ ###کھادوں کی افادیت برھانے کے طریقے### کدو گرنے کے بعد لیکن آخری سہاگہ مارنے سے پہلے کھادیں ڈالی جائیں تو ان کا زیادہ فائدہ ہوتاہے۔ اگر دھان کی جڑیں سنگل سپر فاسفیٹ کھاد کے دس فیصد آبی محلول میں ڈبونے کے بعد نرسری منتقل کی جائے تو اسکی فاسفورس کی مقدار کم کی جاسکتی ہے ۔ جن کلر اٹھی زمینوں کا تعامل 9.0 کے قریب ہوتاہے۔ وہاں یوریا کی آدھی مقدار تو امونیا کی صورت میں اڑ کر ضائع ہوجاتی ہے۔ دھان میں سلفر کو ٹڈ (Sulphur coated) یوریا استعمال کیاجائے۔ یا امونیم سلفیٹ ڈالی جائے تو اس کا تازہ فائدہ ہوتاہے۔ نائٹروجی کھادیں زیادہ لیٹ دالنے کی صورت میں کیڑے (خصوصاً پتہ لپیٹ سنڈی) کے حملے کا باعث بن سکتی ہے۔ ###د - زنک اور چھوٹے اجزا کا ستعمال:### جن کھیتوں میں بار بار چاول کاشت ہوتاہے وہاں زنک کی شدید کمی لاحق ہوچکی ہے۔ ایسے کھیتوں میں زنک سلفیٹ ڈالنا اتنا ہی ضروری ہوچکاہے جتنا نائٹروجن اور فاسفورس ڈالناضروری ہے۔ البتہ ایسے کھیت جہاں پہلی مرتبہ دھان کاشت کیا جا رہاہو، زمین تھور سے بچی ہوئی ہو یا اچھے نکاس والی میرازمین ہو وہاں مونجی کو زنک سلفیٹ ڈالنا ضررو۔ ی نہیں ہے۔ ###زنک کمی کا علاج:### جن کھیتوں میں زنک کی کمی ہوتی ہے۔ وہاں نرسری کی جڑیں بہت چھوٹی رہ جاتی ہیں۔ منتقلی کے ایک ماہ کے اندر اندر نچلے پتوں پر زنگ آلودگی کے نشان پڑ جاتے ہیں۔ زنگ کی کمی کی وجہ سے دیگر خوراکی اجزا کی کمی بھی لاحق ہوجاتی ہے اور مونجی کی بڑھوتری رک جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں دھان کی پیداوار بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ چنانچہ نرسری کو 33 فیصد طاقت والی 30 کلوگرام زنک فی ایکڑ ڈالنے سے کمی پوری ہوجاتی ہے اور اسے منتقلی کے دس دن بعد زنک ڈالنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔ اگر نرسری کو نہ ڈالی گئی ہو تو منتقلی کے دو تاتین ہفتے کے اندر اندر زنگ سلفیٹ طاقت کی مناسبت سے 5تا10 کلو گرام فی ایکڑ کے حساب سے یوریا کھاد کے ساتھ ملا کر ڈالا جائے ۔ کلر اٹھی زمین کی اصلا۔ ح کردی جائے اور نہری پانی استعمال کیاجائے تو بھی زنک کمی کا علاج ہوجاتاہے۔ ###بوران کی کمی:### حالیہ سالوں کے دوران زنک کے ساتھ ساتھ بوران کی کمی بھی مشاہدہ کی گئی ہے۔ اگر منتقلی کے ایک ماہ بعد دھان کے کھیت سے پانی خشک کرکے زمین میںآکسیجن کا گزر آسان کردیاجائے تو زنک اور بوران کی معمولی کمی کا از خود تدا۔ رک ہو سکتاہے۔ بوران کی کمی کی مناسبت سے اگر زمین تیاری کے دوران ایک تا دو کلوگرام فی ایکڑ بوریک ایسڈ ڈالا جائے تو بوران کی کمی ظاہر نہیں ہوتی ۔ اگر کلر اٹھی زمینوں میں منتقلی کے ایک ماہ بعد سلفیورک ایسڈ 20 لٹر فی ایکڑ کے حساب سے استعمال کیاجائے تو تھور کے اثرات سے بچا کر مونجی کی کامیاب فصل حاصل کی جاسکتی ہے۔ ####جڑی بوٹیاں:#### کھڑے پانی ولاے رویتی علاقے میں چاول کی اہم جڑی بوٹیوں میں ڈھڈن، سوانکی، دیلا، گھوئیں، بھوئیں، کھبل، تڑو اور چھوٹی بھوئیں وغیرہ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ چوپتی، کتاکنی، دریائی بوٹی اور ریرش بوٹی بھی ہوسکتی ہیں۔ کم پانی والے غیر روایتی علاقے میں سوانکی، مورک، کھبل، نڑو اور اٹ سٹ و قلفہ وغیرہ ہوتی ہے. #fertilizer #khad #rice #agri talks #Shariq khan [email protected]

How to get 130 munds of hybrid rice | ھائبرڈ دھان کی 130من فی ایکڑ  پیداوار حاصل کرنے کا مکمل طریقہ
▶︎

How to get 130 munds of hybrid rice | ھائبرڈ دھان کی 130من فی ایکڑ پیداوار حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

دھان کی پیداواری ٹیکنالوجی
▶︎

دھان کی پیداواری ٹیکنالوجی

Fertilizers plan for rice crop | Abid Ali Agrarian
▶︎

Fertilizers plan for rice crop | Abid Ali Agrarian

Fertilizers plan for rice crop for first 15 days | Abid Ali Agrarian
▶︎

Fertilizers plan for rice crop for first 15 days | Abid Ali Agrarian

New Jellyfish Aquarium • Healing of Stress, Anxiety and Depressive States • Goodbye Insomnia #30
▶︎

New Jellyfish Aquarium • Healing of Stress, Anxiety and Depressive States • Goodbye Insomnia #30

Dosanjh khetibadi farm। 88 ਸਾਲ ਦੇ ਬਜ਼ੁਰਗ ਕਿਸਾਨ ਦਾ ਫ਼ਾਰਮ ਦੇਖੋ। ਨਹੀਂ ਰੀਸਾਂ ਦੁਸਾਂਝ ਖੇਤੀਬਾੜੀ ਫ਼ਾਰਮ ਦੀਆਂ
▶︎

Dosanjh khetibadi farm। 88 ਸਾਲ ਦੇ ਬਜ਼ੁਰਗ ਕਿਸਾਨ ਦਾ ਫ਼ਾਰਮ ਦੇਖੋ। ਨਹੀਂ ਰੀਸਾਂ ਦੁਸਾਂਝ ਖੇਤੀਬਾੜੀ ਫ਼ਾਰਮ ਦੀਆਂ

🔴 Makkah Live | مكة مباشر | الحرم المكي مباشر | قناة القران الكريم السعودية مباشر | مكه المكرمه
▶︎

🔴 Makkah Live | مكة مباشر | الحرم المكي مباشر | قناة القران الكريم السعودية مباشر | مكه المكرمه

Tips for successful cultivation of Rice in salt affected soil || Crop Reformer
▶︎

Tips for successful cultivation of Rice in salt affected soil || Crop Reformer

Learn to prepare cheap animal fodder and learn to raise animals and earn money
▶︎

Learn to prepare cheap animal fodder and learn to raise animals and earn money

HOLY ROSARY TODAY THURSDAY, JUNE 11, 2026 ST. JUDE THADDEUS & LUMINOUS MYSTERIES | DAILY HOLY ROSARY
▶︎

HOLY ROSARY TODAY THURSDAY, JUNE 11, 2026 ST. JUDE THADDEUS & LUMINOUS MYSTERIES | DAILY HOLY ROSARY

Paddy crop fertilizers plan | Fertilizers application schedule in rice crop | Abid Ali Agrarian
▶︎

Paddy crop fertilizers plan | Fertilizers application schedule in rice crop | Abid Ali Agrarian

Biggest Bakra Goat Farming Business and Diet Plan | Tahaar Goat Farm
▶︎

Biggest Bakra Goat Farming Business and Diet Plan | Tahaar Goat Farm

Kalarathi Zameen Banjr Nhi Rahy Gi MNSUAM ne Sasta Hal Bta Dia | Bio Fermenter
▶︎

Kalarathi Zameen Banjr Nhi Rahy Gi MNSUAM ne Sasta Hal Bta Dia | Bio Fermenter

How to Make Agri grade ferrous sulfate .فیرس سلفیٹ کیا ہے اور اس کو بنانے کا طریقہ
▶︎

How to Make Agri grade ferrous sulfate .فیرس سلفیٹ کیا ہے اور اس کو بنانے کا طریقہ

God Says:"STOP HERE — LISTEN AND HEAR ME SPEAK"/God Message Now/God Message
▶︎

God Says:"STOP HERE — LISTEN AND HEAR ME SPEAK"/God Message Now/God Message

دھان کی کون سی اقسام کس وقت کاشت کریں|2023 کی سب سے بہترین اقسام 1847, 1979, 1885, pb07 مکمل تفصیلات
▶︎

دھان کی کون سی اقسام کس وقت کاشت کریں|2023 کی سب سے بہترین اقسام 1847, 1979, 1885, pb07 مکمل تفصیلات

Dahan ki paneeri kasht krny ka mukammal tareeka | cultivation of rice paneeri| دھان کی پنیری کی کاشت
▶︎

Dahan ki paneeri kasht krny ka mukammal tareeka | cultivation of rice paneeri| دھان کی پنیری کی کاشت

پوٹاش کیا ہے اور ہماری فصلوں کے لیے پوٹاش کیوں ضروری ہے اور مہنگی کیوں ہے
▶︎

پوٹاش کیا ہے اور ہماری فصلوں کے لیے پوٹاش کیوں ضروری ہے اور مہنگی کیوں ہے

دھان میں سرسوں کی کھل کے 5حیران کن استعمالات 5 Incredible Impact of the Mustard Cake in Rice crop !
▶︎

دھان میں سرسوں کی کھل کے 5حیران کن استعمالات 5 Incredible Impact of the Mustard Cake in Rice crop !

Frequency Of God 963 Hz ✨ Attract Miracles, Divine Blessings & Deep Inner Peace In Your Life
▶︎

Frequency Of God 963 Hz ✨ Attract Miracles, Divine Blessings & Deep Inner Peace In Your Life