Dua e Faraj ( ilahi Azumal Bala ) with Urdu Subtitle | Keys to Paradise | دعائے فرج اُردو |Maarif.tv
Dua e Faraj ( ilahi Azumal Bala ) with Urdu Subtitle | Keys to Paradise | دعائے فرج (إِلھِی عَظُمَ الْبَلاءُ،) اُردو | Maarif.tv #Dua_Faraj_in_Urdu #Corona_Virus #COVID_19 #Maariftv پیشکش : معارف ٹی وی آواز: ناصر شرف ویڈیو گرافکس و تدوین : ایم قاسمیان ﴿1﴾دعا فرج حضرت حجت﴿عج﴾ شیخ کفعمی نے بلدالامین میں لکھا ہے کہ یہ دعا حضرت حجت ﴿عج﴾نے ایک شخص کو تعلیم فرمائی جو قید میں تھا اس نے یہ دعا پڑھی تو قید سے رہا ہو گیا، وہ دعا یہ ہے : إلھِی عَظُمَ الْبَلائُ، وَبَرِحَ الْخَفائُ، وَانْکَشَفَ الْغِطائُ، وَانْقَطَعَ الرَّجائُ ، وَضاقَتِ میرے معبود! مصیبت بڑھ گئی ہے چھپی بات کھل گئی ہے پردہ فاش ہو گیا ہے امید ٹوٹ گئی ہے زمین تنگ الْاَرْضُ وَمُنِعَتِ السَّمائُ، وَٲَ نْتَ الْمُسْتَعانُ، وَ إلَیْکَ الْمُشْتَکیٰ، وَعَلَیْکَ الْمُعَوَّلُ فِی ہوگئی ہے اور آسمان نے رکاوٹ ڈال دی ہے تو ہی مدد کرنے والا ہے اور تجھی سے شکایت ہو سکتی ہے اور تنگی وآسانی میں صرف تو ہی الشِّدَّۃِ وَالرَّخائِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ٲُولِی الْأَمْرِ الَّذِینَ فَرَضْتَ سہارا بن سکتا ہے اے معبود محمد(ص) و آل(ع) محمد(ع) پر رحمت نازل فرما جو صاحبان امر ہیں وہی ہیں جن کی اطاعت تو نے عَلَیْنا طاعَتَھُمْ، وَعَرَّفْتَنا بِذَلِکَ مَنْزِلَتَھُمْ، فَفَرِّجْ عَنّا بِحَقِّھِمْ، فَرَجاً عاجِلاً قَرِیباً ہم پر فرض کی ہے اور اس طرح ہمیں ان کے مرتبہ کی پہچان کرائی ہے پس ان کے صدقے میں ہمیں آسودگی عطا فرما جلد تر نزدیک کَلَمْحِ الْبَصَرِ ٲَوْ ھُوَ ٲَقْرَبُ یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ إکْفِیانِی فَ إنَّکُما کافِیانِ تر گویا آنکھ جھپکنے کی مقدار یا اس سے بھی پہلے یامحمد(ص) یاعلی(ع) یاعلی(ع) یامحمد(ص) میری سرپرستی فرمائیے کہ آپ دونوں ہی کافی ہیں وَانْصُرانِی فَ إنَّکُما ناصِرانِ ۔ یَا مَوْلانا یَا صاحِبَ الزَّمانِ، الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ، میری مدد فرمائیے کہ آپ دونوں ہی میرے مددگا رہیں اے ہمارے آقا اے صاحب زمان (ع)فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں ٲَدْرِکْنِی ٲَدْرِکْنِی ٲَدْرِکْنِی السَّاعَۃَ السَّاعَۃَ السّاعَۃَ الْعَجَلَ الْعَجَلَ الْعَجَلَ یَا ٲَرْحَمَ میری مدد کریں ، میری مدد کریں ، میری مدد کریں ، اسی وقت اسی لمحے اسی گھڑی جلد تر جلد تر جلد تر اے سب سے زیادہ الرَّاحِمِینَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ رحم کرنے والے واسطہ ہے محمدؐکااور ان کی پاک آلؑ کا۔ _________________________________________ 👍Like 💬comment 📲share 🔔subscribe -------------------------------------------------------------------- Title: Dua e Faraj ( ilahi Azumal Bala ) Video by : http://www.maarif.tv _________________________________________ Subscribe🔔 our channel 🎬 https://bit.ly/343OQBa Subscribe🔔 our channel 🎬 https://bit.ly/343OQBa please like👍 and follow ☪ Facebook page / maarif.tv.pk SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press bell icon

Ayatul Kursi Full - آیت الکرسی | Beautiful Reception

Dua Al Hareeq with Urdu translation

Ziyarat Ashura - Ali Fani | علي فاني زيارة عاشوراء - زیارت عاشورا علی فانی

Manzil dua | منزل | Islamic dua | dua for cure n protection of black magic | dua for nazrebad | 132

Day of Ashura

Dua Ahd (URDU SUB) - Ali Fani | علي فاني - عہد کی دعا

دعاء الصباح - تسجيل جديد - أباذر الحلواجي | Duaa Al Sabah - New

Dua Tawassul | Beautiful Recitation with Urdu Translation | Heart Touching Dua 2026

Ziyarat Ashura

Nazar e Bad Se Hifazat Ki Dua | Dua For Protection Against Evil Eye | Buri Najar Ka Ilaj

Surah Yasin (Yaseen) Full With Arabic Text | Ep - 00106 | Sheikh Abdul Rahman Al Sudais #surahyaseen

سورة يس، الرحمن، الواقعة، الملك، الكهف تلاوة هادئة للشيخ عبد الرحمن السديس، استمع بنية الرزق والشفاء

دعاء التوسل أباذر الحلواجي في العتبة الحسينية المقدسة - Dua Tawasul Abather

Dua Tawassul Arabic 4K - Ali Fani | علی فانی - دعاء التوسل

Dua Ahd (EN SUB) - Ali Fani

Ziyarat Ashura | زیارتِ عاشورا | जियारत आशूरा

Surah Yasin (Yaseen) Full With Arabic Text | Ep - 00012 | Sheikh Abdul Rahman Al Sudais #surahyaseen

Morning Adhkar (أذكار الصباح) Daily Supplications for Barakah & Unlock Inner Peace | Muslim Daily

Ziyarat ashura https://www.instagram.com/wajadali67?igsh=la bakery outsideMXB1M3RqYzB2ZTI2

