🕋 Al Khair Dastarkhwan | Free Food for Needy People | الخیر دسترخوان ❤️

❤️ الخیر دسترخوان — غریبوں، مسافروں اور ضرورت مند لوگوں کے لیے مفت کھانے کی خدمت۔ ہم کھانا سب کے سامنے، کھلے دسترخوان پر خود تیار کرتے ہیں تاکہ شفافیت برقرار رہے۔ اور ہم ضرورت مندوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں تاکہ کسی کو یہ احساس نہ ہو کہ وہ الگ یا کمتر ہے — عزتِ نفس ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔ Today at Al Khair Dastarkhwan, we prepared and served delicious food for needy people, including Chicken Salan, Chicken Curry, Chicken Karahi style cooking, homemade food and free meal distribution — cooked openly in front of everyone, and we sit and eat together with them so no one feels embarrassed or looked down upon. ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور ضرورت مندوں تک کھانا پہنچانا ہے، ساتھ ہی ان کی عزتِ نفس کا خیال رکھنا بھی۔ روزانہ کی بنیاد پر ہم یہ خدمت جاری رکھتے ہیں تاکہ کوئی بھوکا نہ سوئے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین۔ اگر آپ کو ہماری خدمت پسند آئے تو: 👍 Like کریں 🔁 Share کریں 🔔 Subscribe کریں اور الخیر دسترخوان کا حصہ بنیں۔