Between Tradition and Modern Thought A Philosophical Review.احمد جاوید تہذیب کی قرات
تہذیب کی قرات فکری روایت سے عصری مباحث تک گفتگو و نتیجہ فکر جناب احمد جاوید صاحب ترتیب و تدوین جناب شاہد اعوان پبلشر ایمل پبلیکیشز اسلام آباد احمد جاوید صاحب کی کئی فکری جہتیں ہیں ۔ ان کی گفتگو کے موضوعات قدیم فکری مباحث سے جدید فلسفیانہ موضوعات تک کے دائرے میں آتے ہیں ۔ اس کتاب میں شاہد اعوان صاحب نے مختلف نظری و فکری پہلوؤں سے احمد جاوید صاحب کی گفتگو اور نظریات و افکار کو ایک جگہ جمع کرنے کا بہترین علمی کام انجام دیا ہے ۔ اس کتاب میں ایسے موضوعات پر علمی و عملی تشکیلی گفتگو موجود ہے جو کہ آج ایک عام انسانی ذہن کے ساتھ ساتھ ایک علمی ذہن کی بھی سخت ضرورت ہیں ۔ دین۔ دنیا ۔ فکر ۔نظریہ۔فلسفہ ۔مشرق و مغرب کا زاویہ فکر و نتائج ۔ادب۔ فنون لطیفہ ۔میڈیا۔جدیدیت مابعد جدیدیت ۔ انسان اور ما بعد الانسان جیسے مباحث اس کتاب میں موجود ہیں ۔ اس کتاب کا مطالعہ انسانی ذہن کے بہت سے دریچے کھولتا ہے اور اسے اپنے بارے میں سوچنے و سمجھنے کی دعوت دیتا ہے ۔ شاہد اعوان صاحب کی شاندار کاوش اور ایمل پبلیکیشز کی عمدہ طباعت نے اس کتاب کو ظاہری طور پر بھی پُرکشش بنایا ہے ۔ مطالعے کے لئیے اس کتاب کی اہمیت شاید کبھی کم نہ ہو۔ کیوں کہ یہ کتاب انسان اور اس سے متعلق ہر اہم موضوعات پر بات کرتی ہے اور انسان جب تک زندہ ہے اس کتاب کے مطالعے کی ضرورت بھی رہے گی ۔ آپ احمد جاوید صاحب کی فکر و نظر سے اختلاف کرسکتے ہیں تاہم انہیں نظر انداز نہیں کرسکتے ۔ اور یہ کتاب ہی اس بات کا ثبوت ہے ۔ ضرور مطالعہ کیجے اشفاق احمد ( کراچی)

OVER 65: 3 Vegetables You Should NEVER Touch – And 3 You MUST Eat

Zia Mohyeddin | Parhant: Ibn-e-Insha | Day 02 | 14th Aalmi Urdu Conference | #acpkhi #urduconference

Why Mirza Ghalib is Timeless | Javed Akhtar’s Tribute | Jashn-e-Rekhta Festival

Trita Parsi On EXACTLY What Went Wrong W/ Iran Negotiations

Reality of Elon Musk | How he FOOLED Everyone! | Dhruv Rathee

LIVE: Trump and NATO leaders pose for a group photo during summit in Turkey

The Unheard Jaun Elia: Javed Akhtar Launches "Kyun" & Shares Rare Memories | Sunday Special

Does God Exist? Javed Akhtar और Mufti Shamail Nadwi के बीच LIVE बहस | Saurabh Dwivedi

Meet the Former CIA Agent Who Wants to Abolish the CIA

AI has hacked the code of human civilization | Yuval Noah Harari

BRODER: "Germany has truly become more colorful and younger—and neither is to its advantage"

Does God Exist? Javed Akhtar और Mufti Shamail Nadwi के बीच बहस में क्या हुआ? Saurabh Dwivedi

Yuval Noah Harari: Why advanced societies fall for mass delusion

Engineering the American Dream: Inside Shahid Khan's Multi-Billion Dollar Business

Greatest Indian Poet and Lyricist Sahir Ludhianvi - Podcast with Nasir Baig #Pakistan #India

A Dialogue With History | Orya Maqbool Jan Podcast Episode #028 | Irfan ul Haq Baba

Hafeez Jalandhari Exclusive Interview | Conversation with Kishwar Naheed | 1970

Tum Jo Chaho To Suno | Season 2 | Sarmad Khoosat | Episode 22

#BISA2026 public lecture - Professor Ilan Pappe

