How to Configuration Tenda CP3/ CP3 Pro/ CP7 Camera | Complete Urdu |cctv camera connect to mobile

اس ویڈیو میں ہم نے Tenda CP7 4MP WiFi Camera کی مکمل Unboxing اور Mobile Phone پر Step by Step Configuration دکھائی ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ Tenda CP7 Camera موبائل سے کیسے کنیکٹ کرتے ہیں، WiFi سیٹ اپ، Live View، Motion Detection اور دیگر Settings تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ 📌 ویڈیو میں کیا سیکھیں گے؟ ✔️ Tenda CP7 4MP Camera Unboxing ✔️ Mobile App Download & Login ✔️ WiFi Connection Complete Process ✔️ Live View & Basic Settings ✔️ Beginners کے لیے آسان گائیڈ یہ ویڈیو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو پہلی بار Tenda CP7 Camera انسٹال کر رہے ہیں۔ 🔔 مزید ایسی انفارمیٹو ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل CCTV Star Security System سبسکرائب کریں 📞 کیمرہ آن لائن آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں: 0303-5454060