EP-01 II Mukalmah II Fikr e Ghamidi awr Rewayati Fikr ka Mawaznah II Mukalmah
[EP-01] فکر غامدی اور روایتی فکر کا موازنہ ---------------------------------------------------------- ہمارے دوست، پڑوسی اور رفیق جناب عاصم مغل صاحب جو کہ پیشے کے اعتبار سے سافٹ ویئر انجینئر ہیں اور نہ صرف دین کا علم حاصل کرنے کا جذبہ اور شوق رکھتے ہیں بلکہ اس کے لیے کوشاں بھی رہتے ہیں، نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ فکر غامدی اور روایتی فکر کے مابین بنیادی اور اصولی فرق کو جاننا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے آٹھ دس سال فکر غامدی کو سمجھنے میں لگائے ہیں اور انہوں نے غامدی صاحب کی کافی کچھ باتوں سے اپنے آپ کو متفق پانا شروع کر دیا ہے۔ لیکن وہ کسی علمی پوزیشن پر پہنچنے سے پہلے یا کوئی علمی موقف بنانے سے پہلے اس موضوع پر کسی صاحب علم سے مکالمہ چاہتے تھے۔ تو میری کتاب "فکر غامدی" کے تناظر میں ہم نے غامدی صاحب کی فکر اور روایتی فکر میں موازنہ کرنا شروع کیا ہے۔ ابھی تک چار ایپی سوڈز ریکارڈ ہو چکے ہیں کہ جن میں میری کتاب کے پہلے باب کو کور کیا گیا ہے۔ ان چار ایپی سوڈز کا بنیادی سوال یہ ہے کہ دین یعنی کتاب وسنت ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کیسے ہوتے ہیں؟ کیا دین نے صرف دینی کانٹینٹ کے بیان کو ہی موضوع بحث بنایا ہے یا دین نے ہمیں یہ بھی بتلایا ہے کہ دین اگر اس میڈیم سے پہنچ جائے تو تمہارے لیے اس دین کو بطور دین ماننا لازم ہو جاتا ہے یعنی وہ تمہارے لیے بائنڈنگ ہو جاتا ہے؟ تو شرع کی نظر میں یا تاریخی واقعے میں دین کے منتقل ہونے کے ذرائع کیا ہیں؟ میں نے اگرچہ ذہنی دباؤ لے کر یہ کوشش کی ہے کہ ممکن حد تک عوامی سطح پر آ کر بات کروں اور عوام الناس کے لیے کچھ مشکل الفاظ یا اصطلاحات یا جملوں کے استعمال نہ کرنے کا اہتمام کروں لیکن بات جتنا نیچے آ کر بھی کر لی جائے، پھر بھی سب کو سمجھ آنا مشکل ہے کیونکہ اصولی اور فکری بحث زیادہ ہے۔ تو فکری ذوق رکھنے والوں کے لیے پیش خدمت ہے۔ اس سلسلے کی مزید ایپی سوڈز دیکھنے کے لیے نہد چینل کو بھی سبسکرائب کریں۔ [ڈاکٹر حافظ محمد زبیر]

EP-02 II Mukalmah II Fikr e Ghamidi awr Rewayati Fikr ka Mutaliah

FIKR E GHAMIDI SE MUKALMA II EPISODE-1

Ghamidi's Concept of Sunnah & Hadith II Gamidi's Thought

Kashmir Tensions Rise Amid Internal Political Clashes

Muhammad Shaikh Ka Tasawwur e Quran II EP-03 (Part-01)

Curiosity Podcast 44 | Which Is the Best: Practicality or Ideology? | Javed Ghamidi |Faisal Warraich

Muhammad Bin Abdullah Al-Nafs e Al-Zakiya Ki Imamat Aal-e-Hasan Mein Mehdi Hone Ke Daawedar ||Ep 07

(Mukalma - EP 02) فکرِ غامدی اور روایتی فکر کا موازنہ | انتقالِ دین اور ذرائع انتقال (حصہ دوم)

EP-01 II Fikr e Ghamidi II Quran Fahmi kay Bunyadi Usool II Arabi e Mualla

EP-01 II Muhammad Shaikh kay Tasawwur e Nubuwwat awr Qurani Tashreehat Ka Jaiza

Ammar RA ko Baghi Garoh Qatal Karay Ga, Kia Yeh Alfaz Sahih Bukhari main Hain? II Face Off II EP-15

Baal History of Shaitan | Dr Israr Ahmed Bayan | Ul Quran

Does God Exist? | Javed Akhtar vs Mufti Shamail intense debate complete video on the lallantop

Ghamidi Sahab Jawab Dein....! | Q&A with Javed Ahmad Ghamidi

What Nobody Tells You About Karachi, Muharram & Politics | Shabbar Zaidi

EP-72/72 II Engineer Muhammad Ali Mirza Say Mulaqat Awr Kitabchay ''Waqia e Karbala'' Par Tabsar

Waqia Karbala - Important References by Molana Ishaq Madni

Understanding Islam, Javed Ghamidi, Shariah and the Establishment - Muhammad Hassan Ilyas - #TPE 353

FIKR-E-GHAMIDI SE MUKALMA | EPISODE-1

