چوہدری طارق محمود کی والدہ ماجدہ مرحومہ اور مشتاق حسین کے بھائی محترم اشفاق حسین (جیرا) مرحوم دھمیال
پہلی فوتگی۔ چوہدری گلنواز احمد مرحوم کی بیوہ ڈھیری دھمیال چکسواری ضلع میرپور (آپلہ کوٹھ) اور حاجی صابر حسین،چوہدری مطلوب حسین، چوہدری طارق محمود،چوہدری گلفراز احمد، چوہدری فیصل الطاف کی والدہ ماجدہ اور حاجی عمران حسین کی پھوپھی جو کے برطانیہ میں قضائے الہٰی سے وفات پاگئی تھی جن کی باڈی اپنے آبائی گاؤں ڈھیری دھمیال چکسواری آپلہ کوٹھہ میں آج مورخہ 02 نومبر 2025 کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ دوسری فوتگی۔ چوہدری کرم داد مرحوم ڈھیری دھمیال چکسواری (آپلہ کوٹھہ) کے بیٹے اور مشتاق حسین کے بھائی اور چوہدری طارق محمود کے کزن اور حاجی عمران حسین کے تایاں زاد بھائی اور عنصر محمود، عثمان محمود کے والد محترم اشفاق حسین (جیرا) قضائے الہٰی سے برطانیہ میں وفات پا گئے تھے۔جن کی باڈی اپنے آبائی گاؤں ڈھیری دھمیال چکسواری آپلہ کوٹھہ میں آج مورخہ 02 نومبر 2025 کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون دعا ہے کہ خالق کائنات دونوں مرحومین کی قبر و حشر کی منازل کو آسان اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Hazrat Hameed Iqbal Soharwardi is live

چوہدری محمد خالد ڈھیری ٹھیکریاں کے بیٹے چوہدری ثاقب حسین کے بھائی چوہدری عاقب حسین کی رسم سہرا بندی

Ali Khamenei: The Man Who Ruled Iran for 36 Years | Dr Nasir Baig

چوہدری محمد خالد ٹھیکریاں چکسواری کے بیٹے چوہدری ثاقب حسین کے بھائی چوہدری عاقب حسین کی رسم بارات

حاجی محمد اختر کشمیری کی زوجہ،حافظ شہزاد اختر کی والدہ محترمہ کا نماز جنازہ مرزا گاؤں میں ادا کیا

LIVE🔴US Accuses China of Backing Iran | Pakistan Shelters Iranian Ships | Nuclear Scare

Hoshyarian | Nashayee Bana Solar Ka Tajir 🤣| Saleem Albela | Goga Pasroori | Agha Majid | Comedy

چکڑالی شریف کبڈی میچ | 3 جولائی 2026

Hidden Paradise in the Heart of Afghanistan's Mountains 🥈😍باور وکړئ، دا هم افغانستان دی! 🇦🇫

Usama ki Family 22 Sal Bad Mil to Gayi Lekin .... 💔😥 ||@waliullahmaroof

احتشام منیر عمیر منیر حسیب منیر کے والد محترم چوہدری محمد منیر کھروٹہ چترپڑی والوں کا نماز جنازہ

چئیرمین چوہدری شوکت دھمیال کے بھائی چوہدری محمد نفیس کے ولد محترم حاجی محمد گلفام جماعتی مرحوم کا

Peter Hahne speaks out: "We are being plundered!"

چوہدری محمد خالد ٹھیکریاں کے بیٹے اور چوہدری ثاقب حسین کے بھائی چوہدری عاقب حسین رسم ولیمہ۔

EXCLUSIVE: WHERE IS MOHSIN NAQVI?

🚨 سرّ عجيب في القضاء والقدر! سيغيّر نظرتك للحياة ويمنحك راحة عجيبة 😱 | الشيخ طاهر ضروي

چوہدری گلنواز احمد مرحوم کی بیوہ کا قُل شریف کا ختم ڈھیری دھمیال چکسواری ضلع میرپور۔05 نومبر 2025

Dilshad Ne Aaj Kaha Agar Ami Ko Pasand Nahi Hai To Main Shadi Nahi Karta💔Daat Mukammal Kar Di Mistri

Daisbook with Junaid Saleem | Mehmood Aslam Funniest Comedy Ever🤣| Naseem Vicky | Tasleem | GNN

