| Heavy Bakra Lifting Challenge

ہیلو دوستو! آج کا ولاگ انتہائی انٹرسٹنگ اور فل دیسی ماحول میں بنایا گیا ہے۔ ہم نے اپنے گاؤں میں دوستوں کے ساتھ رکھا ہے "بکرا اٹھانے کا چیلنج"!چیلنج بہت سادہ تھا: "بکرا اٹھاؤ اور 7500 کا نقد انعام پاؤ"! 💵🐐 کچھ دوستوں نے تو کمال کا وزن اٹھایا اور کچھ کا زور لگاتے ہوئے برا حال ہو گیا۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو کس کی کوشش سب سے زیادہ فنی لگی۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں!