Atal Bihari Vajpayee Indira Gandhi

Atal Bihari Vajpayee Indira Gandhi others titales Atal Bihari Vajpayee Indira Gandhi :कैसे थे अटल बिहारी वाजपेयी और इंदिरा गांधी के रिश्ते (BBC Hindi) Shri Atal Bihari Vajpayee responding to Sonia Gandhi in parliament 1971 - Jan Sangh MP Vajpayee's support to Cong Govt in Parliament for Pak war PM Narendra Modi, Jawaharlal Nehru, Indira Gandhi और Atal Bihari Vajpayee में कौन है आगे! Vajpayee’s Story About A Nehru Portrait Atal Bihari Vajpayee के वो राजनीतिक खुलासे, जो कोई नहीं जानता | Political Kisse जब Atal Ji ने Sonia Gandhi की English की बखिया उधेड़ी, तो ठहाको से गूंज उठा था सदन ! Reality Of Northeast Under PM Vajpayee & PM Modi जानिए जब Parliament में Indira की इस बात भड़क गए थे Atal Bihari Vajpayi Atal Bihari Vajpayee Greatest Speech Ever In Indian Parliament | Manastars Atal Bihari Vajpayee ने जब कहा कि Rajiv Gandhi की बदौलत हूं जिंदा । वनइंडिया हिंदी 🔥ATAL BIHARI VAJPAYEE attitude status 🚩||🔥Indira Gandhi attitude🙏||🔥Khan Sir A Great Conversation ❤️ Between Indira Gandhi ji and Rakesh Sharma ji #hashtags #indiragandhi #atalbiharivajpayee #india #karachi #pakistan #documentary #biography #history #shandarpakistan #documentries Tags, bbc hindi,hindi news,news in hindi,अटल बिहारी वाजपेयी,इंदिरा गांधी,बीबीसी हिन्दी,atal bihari vajpayee,indira gandhi,atal bihari vajpayee speech,atal bihari vajpayee on indira gandhi,indira gandhi atal bihari vajpayee,atal bihari vajpayee indira gandhi,atal bihari vajpayee speech on indira gandhi,atal bihari vajpayee poems,atal bihari vajpayee best speech,indira gandhi speech,indira gandhi and atal bihari vajpayee relation, انڈیا میں ایمرجنسی کے بعد سنہ 1977 میں ہونے والے انتخابات میں جب اٹل بہاری واجپائی کے دوست اپّا گھٹاٹے نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ مرارجی دیسائی کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگیں گے؟ تو واجپائی نے ایک سیکنڈ کی تاخیر کے بغیر جواب دیا: ’کیوں، میں اپنے نام پر ووٹ لوں گا۔‘ وہ اس بات سے پوری طرح واقف تھے کہ جنتا پارٹی میں جے پی یعنی جے پرکاش ناراين کے بعد سب سے زیادہ لوگ انھیں سننے آتے ہیں۔ سات فروری سنہ 1977 کو دہلی کے رام لیلا میدان میں اپوزیشن لیڈروں کی سفید مرسیڈیز گاڑیاں آہستہ آہستہ آ کر رکیں۔ ان میں زیادہ تر عمر رسیدہ افراد تھے جو آہستہ آہستہ سیڑھیاں چڑھ کر سٹیج پر پہنچے۔ ایک ایک کر کے ہر لیڈر نے وہاں موجود لوگوں کو جیل میں اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے بارے میں بتایا۔ تمام لیڈروں کی ایک جیسی تقریروں کے باوجود لوگ وہاں جمع رہے۔ تقریبا ساڑھے نو بجے اٹل بہاری واجپئی کی باری آئی۔ انھیں دیکھ کر سارا مجمع اٹھ کھڑا ہوا اور تالیاں بجانے لگا۔ واجپئی نے دھیمی مسکراہٹ کے ساتھ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور انھیں خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔ اس کے بعد انھوں نے اپنی آنکھیں موند لیں اور بے خیالی میں ایک مصرعے کا آدھا حصہ پڑھا کہ ’بڑی مدت کے بعد ملے ہیں دیوانے۔ اس کے بعد انھوں نے اپنا جانا پہچانا وقفہ لیا، ہجوم میں بے چینی پیدا ہو گئی۔ پھر انھوں ہجوم کو پرسکون ہونے کا اشارہ کرتے ہوئے مصرع مکمل کیا، ’کہنے سننے کو بہت ہیں افسانے۔‘ اس بار تالیاں زور سے بجیں۔ اس کے بعد انھوں نے پھر آنکھیں بند کیں اور شعر مکمل کیا: ’کھلی ہوا میں زرا سانس تو لیں، کب تک رہے گی آزادی، کون جانے۔‘ ان کا یہ شعر پڑھتے ہی ہجوم بپھر چکا تھا۔ اس وقت کی وزیراعظم اندرا گاندھی وہاں سے آٹھ کلومیٹر دور اپنی 1 صفدر جنگ روڈ والی رہائش گاہ پر بیٹھی تھیں لیکن انھیں اندازہ بھی نہیں تھا کہ واجپئی نے ان کی شکست کی بنیاد رکھ دی ہے۔ بینکوں کو قومی تحویل میں لینے کا مسئلہ سنہ 1966 میں جب اندرا گاندھی نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا تو رام منوہر لوہیا نے انھیں ’گونگی گڑیا‘ کہہ کر ان کا مذاق اڑایا تھا۔ تاہم ایک سال کے اندر ہی اندرا گاندھی نے اس شبیہ سے اپنی جان چھڑائی اور انھی کے انداز میں اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینے لگیں۔ اندرا گاندھی کی اقتصادی پالیسیوں نے جن سنگھ کیمپ میں اختلافات پیدا کر دیے۔ بھارتیہ مزدور سنگھ کے بانی اور جن سنگھ کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ دتّوپنت تھینگڑی نے بینکوں کو قومیانے کے حق میں ایک تجاویز پیش کیں۔ پارٹی کے سینیئر لیڈر بلراج مدھوک نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کے 1967 کے انتخابی منشور میں بینکوں کو قومیانے کی مخالفت کی گئی تھی۔ مدھوک اپنی سوانح عمری ’زندگی کا سفر‘ حصہ سوم میں لکھتے ہیں: ’دوپہر کے کھانے کے دوران، واجپئی مجھے بتانے آئے کہ بینکوں کے بارے میں تھینگڈی کی تجویز کو آر ایس ایس کا آشیرباد حاصل تھا۔‘ حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب ’واجپئی دی ایسنٹ آف دی ہندو رائٹ 1924-1977‘ کے مصنف ابھیشیک چودھری لکھتے ہیں: ’واجپئی نے سب سے پہلے پارلیمنٹ میں بینک نیشنلائزیشن کو عوام مخالف قرار دیتے ہوئے تنقید کی لیکن جلد ہی انھیں یہ اس کے مقبول عام ہونے‘ کا اندازہ وہ گیا تھا۔ ’شمالی انڈیا میں جن سنگھ کے حامی کاروباری طبقے نے بھی محسوس کیا کہ انھیں بھی بینکوں کی قرض دینے کی پالیسیوں میں تبدیلی سے فائدہ ہو گا۔‘ جن سنگھ کے اخبار آرگنائزر نے اپنے 23 اگست 1969 کے شمارے میں لکھا: ’واجپائی کا خیال تھا کہ اندرا گاندھی کا بینک قومیانے کا فیصلہ مکمل طور پر سیاسی تھا اور بالکل بھی اقتصادی نہیں تھا۔ ’وہ ایک طرح سے اقتدار میں رہنے کا ان کا ہتھیار تھا۔ واجپئی نے ہوا کے خلاف جانا عقلمندی نہیں سمجھا۔‘ پریوی پرس کے معاملے پر اندرا گاندھی سے تصادم اٹل بہاری واجپئی اور اندرا گاندھی کے درمیان پہلا کھلا تصادم سابق بادشاہوں کو دیے جانے والے پریوی پرس (سرکاری الاؤنس) کے معاملے پر ہوا۔ یکم ستمبر سنہ 1969 کو لوک سبھا نے دو تہائی اکثریت سے بادشاہوں کو پریوی پرس نہ دینے کا بل منظور کیا۔

Slovakia में लाइन से खड़े थे सेना के जवान तभी शेर की तरह Modi ने ऐसे मारी ऐंट्री!Ceremonial Welcome
▶︎

Slovakia में लाइन से खड़े थे सेना के जवान तभी शेर की तरह Modi ने ऐसे मारी ऐंट्री!Ceremonial Welcome

जब लड़की देखने आए उत्पल दत्त - उत्पल दत्त की हसी से लोटपोट कर देने वाली कॉमेडी - Kissi Se Na Kehna
▶︎

जब लड़की देखने आए उत्पल दत्त - उत्पल दत्त की हसी से लोटपोट कर देने वाली कॉमेडी - Kissi Se Na Kehna

पत्नी और मोदी जी पर हास्य कविता, तीसरी फेल कवि को सुन मोदी जी के भी हंसते-हंसते आंसू निकल आयेंगे
▶︎

पत्नी और मोदी जी पर हास्य कविता, तीसरी फेल कवि को सुन मोदी जी के भी हंसते-हंसते आंसू निकल आयेंगे

Latest Punjabi Movie 2026 | Hardeep Grewal | Mandy Takhar | Malkeet Rauni
▶︎

Latest Punjabi Movie 2026 | Hardeep Grewal | Mandy Takhar | Malkeet Rauni

Souparnika: 10-Year-Old Indian Girl STOPPED Mid-Song by Simon!
▶︎

Souparnika: 10-Year-Old Indian Girl STOPPED Mid-Song by Simon!

Einstein Said Ramanujan Was Receiving Math From Somewhere That Science Will Never Be Able To Explain
▶︎

Einstein Said Ramanujan Was Receiving Math From Somewhere That Science Will Never Be Able To Explain

1. Chékidèh Eshgh - چکیده عشق - (Arash Fouladvand feat Mahdieh, Sitorai and Sina)
▶︎

1. Chékidèh Eshgh - چکیده عشق - (Arash Fouladvand feat Mahdieh, Sitorai and Sina)

Trump says Iran deal will bring 'a lot of success to the world' in first G7 meeting
▶︎

Trump says Iran deal will bring 'a lot of success to the world' in first G7 meeting

EAM Jaishankar Hits Back Over Questions Of India Purchasing Russian Oil, Stance On Ukraine Conflict
▶︎

EAM Jaishankar Hits Back Over Questions Of India Purchasing Russian Oil, Stance On Ukraine Conflict

They Didn't Like Her Look, But Then She Sang Like a Star! 🤩
▶︎

They Didn't Like Her Look, But Then She Sang Like a Star! 🤩

Agreement with U.S. facing ‘skepticism’ and some ‘opposition’ in Iran
▶︎

Agreement with U.S. facing ‘skepticism’ and some ‘opposition’ in Iran

B-52 crashes after taking off from U.S. Air Force Base in CA
▶︎

B-52 crashes after taking off from U.S. Air Force Base in CA

Deutschland – Curaçao Highlights | Gruppe E, FIFA WM 2026 | sportstudio
▶︎

Deutschland – Curaçao Highlights | Gruppe E, FIFA WM 2026 | sportstudio

Pad Man (2018) 4K Full Hindi Movie | Akshay Kumar's Most Inspiring Film ❤️Radhika Apte, Sonam Kapoor
▶︎

Pad Man (2018) 4K Full Hindi Movie | Akshay Kumar's Most Inspiring Film ❤️Radhika Apte, Sonam Kapoor

Obama says 'doubtful' that any Iran deal will be different than past
▶︎

Obama says 'doubtful' that any Iran deal will be different than past

Good Morning America Full Broadcast - Monday, June 15, 2026
▶︎

Good Morning America Full Broadcast - Monday, June 15, 2026

President Trump participates in a bilateral meeting with France's President Macron — 6/15/2026
▶︎

President Trump participates in a bilateral meeting with France's President Macron — 6/15/2026

I turned an old van into a 2-STORY tiny house
▶︎

I turned an old van into a 2-STORY tiny house

Dieser 5-Jährige SINGT Französisch ✨🎤 Und alle flippen aus! 🎶 I Staffel 9 I Das Supertalent
▶︎

Dieser 5-Jährige SINGT Französisch ✨🎤 Und alle flippen aus! 🎶 I Staffel 9 I Das Supertalent

What If Humans Became Immortal? | Sir David Attenborough
▶︎

What If Humans Became Immortal? | Sir David Attenborough