#Pakistan: amazing world records in tent pegging
صاحبزادہ سلطان محمد علی کی سرپرستی میں حسین آباد اڑیوالہ تلمبہ میں ایک ساتھ 6 ورلڈ ریکارڈ بنائے گئے جو گھڑ سواری کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے پاکستان نے نیزہ بازی کے میدان میں کمال کردیا پاکستان نے نیزہ بازی کے کئی عالمی ریکارڈ بنادیئے سلطانیہ اعوان کلب نے 21 کلبز کیساتھ مل کر ریکارڈ قائم کئے حسین پور اڑیوالہ میں ایک نہیں پانچ ریکارڈ بنائے گئے 2 منٹ 46 سیکنڈز میں 120 گھڑسواروں کے دوڑنے کا ریکارڈ بنا 166سیکنڈز میں 78کلے اکھاڑنے کا ریکارڈ بنا ایک ساتھ 24 گھوڑے بھاگنے کا عالمی ریکارڈ بھی بنایا گیا سنگل لائن میں بیک وقت 6 ٹیموں نے بھاگ کا ریکارڈ بھی بنا 166سیکنڈز میں 30 ٹیموں کے بھاگنے کا عالمی ریکارڈ بھی بنایا گیا تمام ریکارڈز کی ویڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈزکو بھجوائے جائے گی عالمی قوانین کے مطابق اسٹارٹ لائن ٹارگٹ سے 80میٹر دور رکھی گئی ہدف کے بعد عالمی قوانین کے مطابق 30میٹر دور فنش لائن بنائی گئی ہے 6 فٹ لمبے نیزے سے چھ سینٹی میٹر کے کلے کو نشانہ بنایا گیا خانیوال تلمبہ کے قریب حسین اڑیوالہ میں یہ ریکارڈ بنایا گیا

Taskeen Khalid Lady Rider Interview | Neza Bazi Mela Dhamiyal Sohawa #TaskeenKhalid

Piplan Neza Bazi | Single Round |Horse Riding Skills | Horse Riding Event | Pakistan Tent Pegging

Dangerous Pakistani Factory Works FORGING the World’s Largest Industrial Gear | Full Process

15 lions who took on the wrong opponent

Camel Weightlifting in Pakistan | Akharah Camel weight | Baba Sandal 33 Man,36.10 Man Weightlifting

Most Ridiculous Worker Mistakes Caught on Camera

WHO IS STRONGER? Anatoly VS Bodybuilder | Pretended to be a CLEANER

Beautiful Neeli bafflow for sale in Pakistan on YouTube 19_11_2019

People Who Messed With The Royal Guard and Regretted It!

Markhor Documentary I Wildlife Documentary

Islamabad F9 گھوڑا سوار نے کمال کردیا

Pakistani Truck Parts Repair with a Master Mechanic Amazing Restoration

شوقیین حضرات کے لیے خوبصورت گھوڑے گھوڑیاں۔ پسند کر کے خریدیں۔ چوہدری جاوید اقبال امرہ ۔

Sahibzada Sultan Muhammad Ali ♦ M.H Sultania Awan Horse Neza Baaz Club

The Future of Snow Leopards | Snow Leopard Documentary

Prince Naseem Hamed (UK) vs Tom Johnson (USA) | Boxing Fight Highlights

Hazara Motorway Drone Footage | Abbotabad & Mansehra | CPEC

Horse Dance Jashne Bodla Bahar Day 2nd 2017 Abadi Shahbaz Nagar Pakpattan 26

World's Fastest Car Vs Cheetah!

