What is Bail Bond | How to Fill in Bail Bonds|Muchalka o ZamanatNama | مچلکہ و ضمانت نامہ|Urdu/Hindi
Here In this video Concept of Bail bond is discussed in detail. A sample Bail Bond (Muchalka o Zamanat Nama) of after arrest is filled in practically, for those who are new to the law practice or trying to learn as a student of Law. Sample Bail Bond Link: / 2589059871311622 Even though you don’t plan to commit a crime, knowing a bit about how legal proceedings and bails work can prove to be advantageous for you. Today, we will discuss comprehensively How to fill in the bail bonds. If a citizen is arrested for a crime, the court will not release the suspects from police custody, until they are confident that the arrested person will show up to court for all required hearings and trial. This is implemented so that suspects do not escape justice by avoiding the court. After getting the post arrest bail the next step is to submit bail bonds before the court and in this video practically step by step it is described to learn. ضمانتی مچلکے کیا ہوتے ہیں؟ اس کی بنا پر عدالت کیسے ایک ملزم کو رہا کرتی ہے؟ آپ نے اکثر سنا ہوگا عدالت نے فلاں ملزم کو 50 ہزار یا 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا تو یہ ضمانتی مچلکہ ہوتے کیا ہیں آج میں آپ کو اس سے متعلق بتاؤنگا۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ ضمانتی مچلکے سے مراد ایسی چیز جس کے عوض ایک شخص دوسرے کی ضمانت دے یا دیگر الفاظ میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ وہ اس کا ضامن بنے ضمانتی مچلکے جس کو انگریزی میں surety bound بھی کہا جاتا ہے ایک قسم کی ضمانت ہوتی ہے جو ایک شخص ملزم کے لیے دیتا ہے 50 ہزار یا لاکھ یا جتنے روپے کا بھی عدالت ضمانتی مچلکہ کا کہے گی اتنی مالیت کے زمین کے کاغذات یا اس مالیت کے بانڈ عدالت میں جمع کروانے ہونگے۔ ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا مقصد کیا ہے؟ قانون کی نظر میں کوئی شخص اس وقت تک مجرم نہیں کہلاتا جب تک اس پر جرم ٹرائل کے ذریعے ثابت نہ ہوجائے. جب تک عدالت کسی شخص کو سزا نہیں دے دیتی کیس چلنے کے بعد شواہد کی روشنی، تب تک وہ ملزم ہے اور بے گناہ ہی تصور کیا جائے گا۔اس لئے قانون کہتا ہے اگر کسی شخص پر کوئی الزام لگا ہے پولیس اس کو گرفتار کرلیتی ہے تو جب تک ٹرائل چلتا ہے تو اس کو جیل میں رکھنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے. بالفرض ایک کیس 2 سال چلتا ہے 2 سال بعد عدالت میں یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ فلاں شخص نے جرم کیا ہی نہیں اب اگر وہ دو سال تک جیل میں رہتا ہے تو اس شخص کے ساتھ زیادتی ہوگی اس لئے عدالت ملزم کو ضمانتی مچلکوں کے عوض اس شخص کو ضمانت پر رہا کر دیتی ہے۔ جو شخص ضامن بنتا ہے اس کی ذمہ داری کیا ہیں؟ جو شخص اپنی زمین کے کاغذات عدالت میں رکھوا کر ملزم کا ضامن بنتا ہے اس پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس ملزم کو پاپند کرے کے وہ پولیس کے ساتھ تفتیش میں تعاون کرے اور ہر پیشی پر عدالت آئے اب اگر ملزم پولیس کے ساتھ یا عدالت کے حکم پر عمل نہیں کرتا تو عدالت جو ضمانتی مچلکے جمع کروائے تھے اس کو ضبط کرنے کا حکم دے سکتی ہے اور ہاں ایک بات یاد رہے جس زمین کے کاغذات کو آپ نے ضمانت پر رکھوایا ہے آپ اس کو آگے بیچ نہیں سکتے۔ ضمانتی مچلکے واپس لینے کا طریقہ؟ آپ اس ضمانت کے دوران کسی بھی وقت عدالت میں درخواست دے کر دیے گئے ضمانتی مچلکوں کو واپس لے سکتے ہیں. Tags:@THENATIONALACADEMYBYSIRUMAR @LawUntold @LeadIndialaw @lawyeronline86 @TheLawStudy @LawyersofPakistan How to fill Bail bonds, how to fill bail bond, how to fill Machalka, how to fill Zamanat nama, how to write bail bond, how fill bail bond, how fill machalka, how fill zamanat nama, how to fill a bail bond, how to fill a machalka zamanat nama

Difference between bail bond and surety bond and forfeiture of bail bond | Legal Academy

How to Write Application for FIR | Art of Drafting FIR | Law Untold | Urdu/Hindi

When bail application is to be filled. درخواست ضمانت کب دائر کرنی چائیے

How to Withdrawal Surety | How to Remove Court Surety from Registry | muchalka wapas lene ka tarika

How to Draft After Arrest Bail Application | درخواست ضمانت بعد از گرفتاری | Urdu/Hindi | LawUntold

how to write criminal application in urdu legal darkhwast how to write application like lawyers

عدالت سے ضمانت کروانے کے بعد مچلکے جمع کروانے کا طریقہ

Muchalka, Surety Bond in Pre Arrest Bail | Bail Bond | Muchalka o Zamanat Nama | Daily Law Point

Implications of Identification Parade and its Solution|QSO 22| شناخت پریڈ

How to Fill bail bond/ surety bond format/ Machalka w zamanat. مچلکہ ضمانت

ایڈشنل جج کی عدالت میں وکیل صاحب کی للکار دیکھیں

How to Start Earning in 3 Months | Smart Tips for Young Lawyers | Urdu/Hindi

Concept of Bail and surety Bond in Pakistan

Muchalka, Surety Bond in Post Arrest Bail | Bail Bond | Muchalka o Zamanat Nama | Daily Law Point

How to Manage Criminal Trial || File Management || Trial Handling || Urdu/English

How to become a Successful Lawyer|10 Rules|کامیاب ایسوسی ایٹ وکیل بننے کے دس راز

What are Bail Bonds or Surety Bonds

مچلکہ کیا ھوتا ھے | what is surety bounds | responsiblty of surety

جعلی ڈاکومنٹس سے متاثرہ شخص دعوی منسوخی ڈاکومنٹس اور دعوی استقرار حق تعمیل مختص کے تحت داد رسی

