What to expect from Mobile World Congress? | VOA Urdu

بارسلونا میں ٹیلی کمیونی کیشن سے متعلق موبائل ورلڈ کانگریس میں موبائل فونز میں اے آئی کے استعمال پر مختلف آرا سامنے آئی ہیں۔ کیوں کہ اب اے آئی کی مدد سے ٹیلی کام انڈسٹری میں کئی کام ہو رہے ہیں جن میں خرابی کی نشان دہی، جعلی سازی روکنا اور کسٹمر سپورٹ شامل ہے۔ مزید جانیے عمران جدون کی رپورٹ میں۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے   • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 https://www.youtube.com/playlist?list... ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / وائس   آف امریکہ کا فیس بک:   / وائس   آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ : https://www.x.com/VOAurdu