انڈونیشیا کی معاشی ترقی کی کہانی | DW Urdu | Indonesia: Nickel Mining and Economy
آبادی کے لحاظ سے مسلم دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا کے سابق صدر جوکو ویدودو عرف جوکو وی اپنے دس سالہ دور اقتدار کے خاتمے پر نہ صرف ملک کو ایک نیا دارالحکومت دے کر گئے بلکہ وہ اپنے سیاسی ورثے میں ایک مضبوط معیشت بھی چھوڑ کر گئے۔ ملکی معیشت میں مضبوطی کی ایک بڑی وجہ نِکل نامی دھات کی فراوانی ہے۔ یہ قیمتی دھات موبائل فون اور الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے اور انڈونیشیا اکیلا ہی اس وقت دنیا میں نکل کا پچاس فیصد سے زائد پیدا کر رہا ہے۔ عالمی اقتصادی اداروں کی پیش گوئیوں کے مطابق اگر انڈونیشیا کی معاشی ترقی کی موجودہ رفتار برقرار رہی، تو وہ جلد ہی دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن جائے گا۔ تاہم جوکو ویدودو کی سیاسی وراثت میں چھوڑے گئے بہت سے مسائل بھی نئے صدر پرابووو سوبیانتو کے حصے میں آئے ہیں۔ ان میں ملک میں کرپشن اور غربت کا خاتمہ، تعلیم، صحت اور افرادی قوت کی ترقی کے شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری جبکہ بین الاقوامی سطح پر بدلتی ہوئی دنیا میں انڈونیشیا کو اس کا مناسب مقام اور کردار دلانے کے لیے جاندار خارجہ پالیسی متعارف کرانے جیسے امور شامل ہیں۔ تو کیا امریکہ اور چین جیسی عالمی طاقتوں کے مابین سخت کشیدگی کے ماحول میں انڈونیشیا عالمی اسٹیج پر اپنا جائز مقام اور اثر و رسوخ حاصل کر پائے گا اور آیا اس کی مضبوط اقتصادی ترقی کا سفر یونہی جاری رہ سکے گا؟ ان اور بہت سے دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ’بزنس بییونڈ‘ سیریز کی انڈونیشیا سے متعلق یہ خصوصی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ Chapters 00:00 انٹرو ۔ انڈونیشیا مستقبل کی ایک نئی معاشی طاقت 01:17 جوکو ویدودو کا بڑا وژن ۔ نوسنتارا 04:27 انڈونیشیا کے معدنی وسائل ۔ نِکل کا بادشاہ 10:04 انڈونیشیا کی ایف ڈی آئی کی کہانی 15:58 انڈونیشیا اور عالمی طاقتیں 18:54 انڈونیشیا کے لیے چیلنجز 23:17 خلاصہ ----- Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co... dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #businessbeyond #indonesiaempire

جرمن معیشت کی زبوں حالی کا ذمہ دار کون؟ | DW Urdu |

Lebanese Army Chief meets Field Marshal in PAK | Defeat by Iran; several Mossad officers DISMISSED

Maulana Abul Kalam Azad: Why did he remain opposed to the partition of India? - BBC URDU

عرب ممالک تیل کا کھیل کیوں نہیں چھوڑ سکتے؟ | DW Urdu | Oil, Power and the Future of the Middle East

دنیا کے سب سے زیادہ گلیشیئرز والا ملک | DW Urdu | Discover Pakistan: Country with the Most Glaciers

Wo Kon Tha - Buddha: The Great Meditator | Complete Documentary Film by Faisal Warraich

چین اب بھی دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن سکتا ہے؟ | DW Urdu | China’s Economic Crisis and Investments

Human Trafficking: How Pakistanis get smuggled via "Dunki" (Dinghies) | BBC Documentary - BBC URDU

How China Turned Barren Desert Into Massive Farmland Producing Millions Tons of Food

راوی ریور فرنٹ، تحفظ ماحول کی کوشش یا محض ایک کمرشل منصوبہ |DW Urdu Dilemma of Housing Socities

Suspected 15 Lakh Crore Scam, SEBI Report Sparks Uproar; Watch This Report

Travel To Indonesia | History Documentary | Bali Island in Indonesia | Spider Tv | انڈونیشیا کی سیر

RBI ने पलटा BJP का खेल, बढ़ेगी मंहगाई, और गिरेगा रुपया? || Ashok Kumar Pandey

Trillions in Real Estate Deals, Black Money Rules the System | Kamran Khan | On My Radar | ARY News

North Korea Kis Mulk ke Liye Missile Bana Raha? Big GAME!! | Yasir Rashid Vlog

بڑے بڑے يورپی اور امريکی برانڈز کی جینز: میڈ ان پاکستان | DW Urdu

Untold Facts Of Azadi 1947 | Jinnah and Gandhi Meetings | Nehru & Edwina Secret Affair |Ft. Xee Hoo

Why Pakistanis are DYING To Go Abroad? | Is it Brain Drain or Gain? Raftar Investigates

BBC Documentary: Smuggling at the Pakistan-Iran Border and the Informal Economy around it

