ضمیر منصوب متصل | Practical 7

ضمیر منصوب متصل کی پہچان | کلاس 7 جو ضمیراپنے عامل سے ملی ہوئی ہو اور محل نصب میں واقع ہو ضمیر منصوب متصل کہلاتی ہے۔ ضمیر منصوب متصل کا استعمال: یہ ضمیر اکثر مفعول بہ یا انَّ کا اسم واقع ہوتی ہے۔ Watch this complete video series, one by one here    • نحو القرآن کورس