بس تیرا ساتھ ہو چند سوالات bas tera saath ho - some questions
اتنے سپورٹو اَنکل اُس وقت کہاں تھے جب انسا کو اِن کی بیوی نے گھر میں جگہ نہیں دی تھی؟ اِنہوں نے فون پر انس کو حق مہر تو سمجھا دیا، لیکن اپنی بیگم کو نہ سمجھا سکے۔۔۔؟ سپورٹو اَنکل اپنی بیٹی کی سہیلی کے شوہر کے تایا کو تو دھمکانے پہنچ گئے، انسا کے بھائی کو کیوں نہیں سمجھایا تھا۔۔۔؟ جب سہیلی کے ابا فیس پر ایویلیبل تھے تو انسا کو یہ کیوں نہیں کہا کہ "جو ہوا سو ہوا، تم میرے گھر آ جاؤ، میں اپنی بیوی کو سمجھا لوں گا"۔۔۔؟ جب انس نے تایا سے وعدہ کر لیا تھا کہ گھر واپس کر دے گا تو پھر وہی گھر حق مہر میں کیوں لکھ دیا؟ شرعی مہر رکھ لیتے تو کیا مسئلہ تھا۔۔۔؟ اگر انس کے دادا اُس سے اتنی محبت کرتے تھے تو بچپن میں چچا اور کزن کے ظلم سے اُس کا تحفظ کیوں نہیں کیا گیا۔۔۔؟ انس کو سر پر چوٹ لگی، خون بہتا رہا، بری طرح مار پڑی، لیکن ڈاکٹر کے پاس جانا ضروری نہیں سمجھا گیا؟ پولیس کو چھوڑیں، کم از کم ہسپتال تو چلے جاتے۔۔۔؟ اوپر سے سر کی خون بہتی چوٹ پر پانی کون بہاتا ہے۔۔۔؟ حارث وحید کا کردار آخر ہے کیا؟ ریٹارڈ، ٹین ایجر یا بالغ آدمی۔۔۔؟ اور سب سے اہم سوال... ہیروئن کی جب کوئی بیکنگ ہی نہیں تھی تو ہر محاذ پر لڑنے اور دشمن بنانے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔؟ بدزبانی سے حقوق مل گئے۔۔۔؟ 🤔

بس تیرا ساتھ ہو- کمزور فیمنزم | Weak Feminism in Bas Tera Saath Ho

Sirf Shabana 18 صرف شبانہ — بہترین اداکاری، خوبصورت کہانی مگر سست رفتار!

Ghulam Bashah Sundari غلام باشاہ سندری — آخری قسط سے پہلے تک | بے ہودگی، مبالغہ آرائی

ماجرای عشق پنهانی و عروسی مجیب عارض و سحر صفدری

COMPLETE NOVEL/ RUDE HERO/ FORCED MARRIAGE BASE NOVEL

Indian Idol S14 | Sonu-Shreya की Legendary जुगलबंदी | Grand Finale

Lahore Police Big Mistake: DIG Press Conference: CCTV Footage || Imran Riaz Khan VLOG

Was dir dein Arzt verschweigt (Dr. Michael Spitzbart)

#ABtalks with Neslihan Atagül Doğulu -مع نسليهان أتاغول دوغولو | Chapter 198

World cup Cricket 1992#Imran khan#pakistan #nice #cricket#final#play

Khalaa or Bhaai | A Emotional Heart touching Story | Moral story in Urdu Hindi | Sabak Amoz Kahani

Bas Tera Saath Ho 1-7 بس تیرا ساتھ ہو

صرف شبانہ اقساط 19 تا 26 — اچھی اداکاری، اچھی موسیقی لیکن سوالات بھی بہت ہیں- Sirf Shabana

Sawe Tappay - Sardar Ali Takkar - Pashto Sad Tappay - سردار علی ٹکر ٹپے

رب زدنی علما | ڈاکٹر فرہت ہاشمی | علم کے موضوع پر منتخب آیات اور احادیث | Rabbi Zidni Ilma

Mawra Hocane’s Extreme Emotional Reaction To Mudassir’s Death | Ameer Gilani | Zanjeerain | SA2Q

Billionaire’s Brain vs Your Brain: Morning Routine, Focus & Addiction | Dr Sweta | FO403 Raj Shamani

Doctor Bahu 17ڈاکٹر بہو — کرداروں کی حماقتیں، غیر حقیقی کہانی , منطق سے عاری فیصلے

Fair-Talk eskaliert: „Sie haben Ihren Vertrag nicht eingehalten!“

