Waqia-e-Karbala ka Haqeeqi Pas Manzar 72 Saheeh-ul-Isnaad Ahadees Ki Roshni Me (Chapter-B)-A Reply

دوسرا باب: خلیفہ راشد سے بغاوت بدعت ہے! جنگ جمل، صفین اور نہروان میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی حقانیت! اور شہادت سیدناعثمان رضی اللہ عنہ انجینئر محمد علی مرزا صاحب سوشل میڈیا پر گزشتہ چند برسوں سے بہت زیادہ متحرک ہیں۔ان کے بہت سے کام اچھے اور قابل تحسین ہیں، مرزا صاحب نے فرقہ واریت ، فرقہ ورانہ تعصبات اور مذہبی منافرت کے خلاف بہت مثبت کام کیا ہے جس کے نتیجے میں عوام جو کہ فرقہ واریت سے بہت تنگ آ چکی تھی کسی ایسے شخص کی منتظر تھی جو اس میدان میں آواز حق اٹھائے لہذا محمد علی مرزا صاحب کا عوام میں مقبولیت پانا بے جا نا تھا۔ لیکن بعض موضوعات پر اپنی کم علمی کی وجہ سے ان سے بہت بڑی علمی اغلاط سرزد ہوئی ہیں جن کا عوام الناس پر بہت بُرا اثر پڑا ہے۔ شیعہ سُنی اختلافات ، مشاجرات صحابہ اور اس نوعیت کے موضوعات پر محمد علی مرزا صاحب کا کم و بیش سارا کام اپنی بنیاد ہی میں بہت بڑی اور اساسی نوعیت کی علمی اغلاط پر مبنی ہے۔خاص طور پر ان کا ایک ریسرچ آرٹیکل جسکاعنوان ہے ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر 72 صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں‘‘ ۔محمد علی مرزا صاحب کے بقول یہ آرٹیکل ان کی بہترین تحقیقی کاوشوں کا ثمر ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی فکر کی اساس بھی ہے، مزید یہ کہ محمد علی مرزا صاحب کہتے ہیں کہ اگر مولانا سید بوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ’’خلافت و ملوکیوت‘‘ ایٹم بم ہے تو میرا یہ آرٹیکل ہائیڈروجن بم ہے، جبکہ مطالعہ کے بعد معلوم ہوا کہ اس آرٹیکل میں علی مرزا صاحب نے جگہ جگہ نہ صرف بنیادی علمی غلطیاں کی ہیں بلکہ اس آرٹیکل میں جانبداری اور علمی خیانت بھی کافی واضح ہے ۔علی مرزا صاحب کی توجہ دلانے کی غرض سے ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب کی زیر نگرانی ایک جامع سوالنامہ بھی تیارکروا کر علی مرزا صاحب کو ارسال کیا گیا جسے انہوں نے غور سے پڑھ کرڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب کے دوست محمد عاصم مغل جو کہ اُن کے بہاف پر علی مرزا صاحب اور ان کے ساتھیوں سے رابطے میں تھے کو فون کال بھی کی اور ملاقات کی دعوت بھی دی لیکن کال میں ہونے والی گفتگو کے دوران سوالنامے کے پہلے حصے کو نظر انداز کیا گیا جو کہ اصل بنیادی سوالات پر مبنی تھا جبکہ سوالنامے کے آخری حصے کو گفتگو میں موضوع بحث بنایا گیا جو کہ سب سے کم اہم تھا ۔ بہرحال اس گفتگو کے بعد ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب اپنے ساتھیوں (محمد عاصم مغل، طاہر علی نصیر، جواد احد) کے ہمراہ محمد علی مرزا صاحب کے ہاں ملاقت کے لئے گئے جس کی تفصیل ڈاکٹر زبیر صاحب کی فیسبک پوسٹ پرپڑھی جا سکتی ہے اور لنک بھی نیچے موجود ہے۔ ملاقات سے واپسی پر حافظ زبیر صاحب کی زیر نگرانی محمد علی مرزا صاحب کے اُسی ریسرچ آرٹیکل کے جوابی بیانیے کو ویڈیوز کی شکل میں ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا اوپر ذکر ہو چکا ہے۔ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اس کام کو اہمیت دیتے ہوئے محمد علی مرزا صاحب کے آرٹیکل کے جوابی بیانئے کی ویڈیوز ریکارڈ کروانا شروع کر دیں ۔ ویڈیوز کو محمد علی مرزا صاحب کے آرٹیکل کے ابواب کے مطابق ریکارڈ کروایا گیا ہے یعنی ہر باب کی ایک ویڈیو۔ ویڈیوز کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹے سے تین گھنٹے تک کا ہے ۔ آرٹیکل میں کل چھ ابواب ہیں اور چوتھے باب کے طویل ہونے کی وجہ سے اس پر دو ویڈیوز ریکارڈ کرنی پڑی ہیں یعنی کل سات ویڈیوز میں اس آرٹیکل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ہمارے پاس نہ تو ویڈیو ریکارڈنگ کے پروفیشنل سطح کے اسباب موجود تھے اور نہ ہی ہمیں اس قسم کا کوئی تجربہ تھا۔ لہذا یہ ساری کی ساری ویڈیوز کسی باقاعدہ اسٹوڈیو کی بجائے گھر میں بنائی گئی ہیں اور گھر میں بھی کوئی ایک جگہ مختص کرنا ہمارے لئے ممکن نہ تھا ، سو جہاں جگہ ملی وہیں ریکارڈنگ کر لی جس کی وجہ سے تمام ویڈوز میں سمٹری (یکسانیت)نظر نہیں آئے گی اور نہ ہی سب کی ویڈیو اور آڈیو کوالٹی ایک جیسی ہے لیکن بہرحال جہاں تک مدعا اور ویڈیوز کے کانٹینٹ کا تعلق ہے تو وہ مکمل طور پر واضح ہے اور بڑی آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے۔ مزید یہ کہ تحقیقی حوالہ جات کے لئے بہتر معیار کی تصاویر ویڈیوز میں دکھائی گئی ہیں تاکہ ناظرین دلائل کے حوالے آسانی سے نوٹ کر سکیں۔ ایک بات ذہن نشین رہے کہ اس سارے کام کا محرک، خلوص اور غرض ، صرف اصلاح ہے، اس کے سوا کچھ نہیں۔ :انجینئر محمد علی مرزا صاحب سے ملاقات، مکالمہ اور اس کے احوال   / 2662094520486963  

Waqia-e-Karbala ka Haqeeqi Pas Manzar 72 Saheeh-ul-Isnaad Ahadees Ki Roshni Me (Chapter-A)-A Reply
▶︎

Waqia-e-Karbala ka Haqeeqi Pas Manzar 72 Saheeh-ul-Isnaad Ahadees Ki Roshni Me (Chapter-A)-A Reply

سورة البقرة | رقية للبيت أسباب للسحر | الشيخ عبدالباسط عبدالصمد سورة البقرة القرآن الكريم مباشر
▶︎

سورة البقرة | رقية للبيت أسباب للسحر | الشيخ عبدالباسط عبدالصمد سورة البقرة القرآن الكريم مباشر

Mojzah Or Karamt Main Kia Farq Hy? Engineer Muhammad Ali Mirza
▶︎

Mojzah Or Karamt Main Kia Farq Hy? Engineer Muhammad Ali Mirza

Waqia-e-Karbala ka Haqeeqi Pas Manzar 72 Saheeh-ul-Isnaad Ahadees Ki Roshni Me (Chapter-D2)-A Reply
▶︎

Waqia-e-Karbala ka Haqeeqi Pas Manzar 72 Saheeh-ul-Isnaad Ahadees Ki Roshni Me (Chapter-D2)-A Reply

Haqeeqat-e-Karbala: Shaheed Mutahhari ki Zubani | حماسہ حسینی — کربلا کی اصل روح
▶︎

Haqeeqat-e-Karbala: Shaheed Mutahhari ki Zubani | حماسہ حسینی — کربلا کی اصل روح

Ameer Muawiya RA Ki Hukumat Ka Asal Raaz  Hazrat Umar RA Ka Doorandesh Faisla  Muhammad Ali Mirza
▶︎

Ameer Muawiya RA Ki Hukumat Ka Asal Raaz Hazrat Umar RA Ka Doorandesh Faisla Muhammad Ali Mirza

EP 202:Political Islam Explained Mawdudi, Iqamat al Din،سیاسی اسلام کی حقیقت کیا ہے؟، اسلامی انقلاب
▶︎

EP 202:Political Islam Explained Mawdudi, Iqamat al Din،سیاسی اسلام کی حقیقت کیا ہے؟، اسلامی انقلاب

Kiya Mola Ali a.s Ny Ahtejaaj Nahi Kiya?? Ahlesunnat Jawab Den! Allama Anwar Ali Najfi
▶︎

Kiya Mola Ali a.s Ny Ahtejaaj Nahi Kiya?? Ahlesunnat Jawab Den! Allama Anwar Ali Najfi

سورة البقرة لحفظ وتحصين المنزل وجلب البركة من أروع ما جود الشيخ عبد الباسط عبدالصمد | Sourah Baqara
▶︎

سورة البقرة لحفظ وتحصين المنزل وجلب البركة من أروع ما جود الشيخ عبد الباسط عبدالصمد | Sourah Baqara

🔥 Babon se Ikhtilaf ki Asal Wajah ??? Jhooti Karamaat Exposed !!! Engineer Muhammad Ali Mirza
▶︎

🔥 Babon se Ikhtilaf ki Asal Wajah ??? Jhooti Karamaat Exposed !!! Engineer Muhammad Ali Mirza

Darbar e Khilafat Me Bibi Syeda sa Ka Tareekhi Khutba | Allama Asif Raza Alvi | Ayyam e Fatimiya sa
▶︎

Darbar e Khilafat Me Bibi Syeda sa Ka Tareekhi Khutba | Allama Asif Raza Alvi | Ayyam e Fatimiya sa

98-Mas'alah: EMAAN-e-ABE TALIB aur WALIDAIN-e-MUSTAFA ﷺ say motalliq Saheh AQEEDAH kia hai ???
▶︎

98-Mas'alah: EMAAN-e-ABE TALIB aur WALIDAIN-e-MUSTAFA ﷺ say motalliq Saheh AQEEDAH kia hai ???

Waqia-e-Karbala ka Haqeeqi Pas Manzar 72 Saheeh-ul-Isnaad Ahadees Ki Roshni Me (Chapter-F)-A Reply
▶︎

Waqia-e-Karbala ka Haqeeqi Pas Manzar 72 Saheeh-ul-Isnaad Ahadees Ki Roshni Me (Chapter-F)-A Reply

سورة البقرة كاملة, رقية للبيت, وعلاج للسحر | القارئ علاء عقل - Surah Al Baqarah
▶︎

سورة البقرة كاملة, رقية للبيت, وعلاج للسحر | القارئ علاء عقل - Surah Al Baqarah

100-Questions with Sheikh Hafiz Zubair Ali Zai r.a (By Engr. Muhammad Ali Mirza on 17-June-2009)
▶︎

100-Questions with Sheikh Hafiz Zubair Ali Zai r.a (By Engr. Muhammad Ali Mirza on 17-June-2009)

Surah Rahman Urdu Tarjuma k Sath🌿 | Qari Al Sheikh Abdul Basit Abdul Samad | Allah Loves Him
▶︎

Surah Rahman Urdu Tarjuma k Sath🌿 | Qari Al Sheikh Abdul Basit Abdul Samad | Allah Loves Him

244_Public Q & A Session with Engineer Muhammad Ali Mirza on SUNDAY [ 19_July_2026 ], Jhelum Academy
▶︎

244_Public Q & A Session with Engineer Muhammad Ali Mirza on SUNDAY [ 19_July_2026 ], Jhelum Academy

Majlis Ayatullah Syed Aqeel Al Gharavi | 9th Safar 1448 / 2026 | Imambargah Abu Talib DHA Karachi
▶︎

Majlis Ayatullah Syed Aqeel Al Gharavi | 9th Safar 1448 / 2026 | Imambargah Abu Talib DHA Karachi

سورة البقرة || الشيخ عبدالباسط عبدالصمد || Surat Al Baqarah بدون اعلانات
▶︎

سورة البقرة || الشيخ عبدالباسط عبدالصمد || Surat Al Baqarah بدون اعلانات

Waqia e Karbala Shaikh Sanaullah Madani
▶︎

Waqia e Karbala Shaikh Sanaullah Madani