سوال نمبر:4 (مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ بھیجنے کے لیے کیا ضروری تعلیمات ہیں؟)
مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ بھیجنے کے لیے ضروری تعلیمات: یہ بات یاد رکھیے کی جامعہ میں داخلے کی درخواستیں قبول کرنے کے لئے دنیا بھر میں کہیں بھی جامعہ کا کوئی دفتر یا نمائندہ نہیں ہے، نیز مدینہ یونیورسٹی اپنے ہاں داخلے کی درخواست دینے کی کوئی فیس بھی نہیں لیتا ہے. اسکالر شپ کا امیدوار طالبعلم بذات خود جامعہ کی ویب سائیٹ میں درخواست جمع کرے اور کاروائی مکمل ہونے کے بعد اپنا درخواست نمبر کی حفاظت کرے۔ مدینہ یونیورسٹی عالم اسلام کا ایک ایسا علمی اور ثقافتی ادارہ ہے جس کا مقصد دعوت، گریجویشن اور اعلی (پوسٹ گریجویشن ) ، علمی تحقیقات کی تیاری، ترجموں اور اشاعت، اور اسلامی میراث کی دیکھ بھال کے ذریعے اسلام کے پیغام کی تبلیغ کرنا ہے. مدینہ یونیورسٹی میں تمام دینی کلیات میں تعلیم عربی زبان میں اور دنیاوی تعلیم کے کلیات میں انگلش زبان میں ہوتی ہے۔ مدینہ یونیورسٹی میں داخلے کی صرف درخواست پیش کرنے سے طالب علم کے داخلے کے بارے میں مدینہ یونیورسٹی کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی، جب تک طالب علم کو داخلے کی اطلاع نہ دی جائے. داخلے کی درخواست میں درج معلومات اور کاغذات پر اس وقت تک داخلہ قابل قبول نہیں ہوگا،جب تک طالبعلم داخلہ مل جانے کے بعد اپنی تمام اصل اسناد پیش نہ کر دے۔ جعلی کاغذات پیش کرنے والا طالبعلم جرم کا مرتکب ہوگا اور سزا کا مستحق ٹھہرے گا۔ مدینہ یونیورسٹی کے قوانین کی رو سے طالب علم کے پہنچنے کے بعد مدینہ یونیورسٹی اس کی تعلیمی سمت ( مرحلہ اور فیکلٹی وغیرہ ) متعین کرے گا. جن طلبہ کو داخلہ مل جائے ان کو مدینہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے اور پھر متعلقہ ائیر لائنز سے رجوع کرنے پر ٹکٹ نمبر دیا جائے گا۔ مدینہ یونیورسٹی کے تعلیمی نظام اور متعلقہ قوانین سے واقفیت اور مسلسل باخبر رہنا طالب علم کی ذمہ داری ہوگی. کاغذی اقرار ناموں، وعدوں اور تنبیہات کی طرح طالب علم اس کی الیکٹرانک فائل میں موجود تمام الیکٹرانک اقرار ناموں، وعدوں اور تنبیہات کا بھی پابند ہوگا اور استعمال کرنے والے کے(user name) اور طالب علم کے خاص نمبر (رقم الطلب) اور پاس وورڈ کے ذریعے وقفے وقفے سے اس الیکٹرانک فائل سے رجوع کرتے رہنا بھی طالب علم کی ذمہ داری ہوگی، اسی طرح ان تمام الیکٹرانک معاملات کا بھی وہی حکم ہوگا جو طالب علم کے خاص استعمال کرنے والے کے نام سے کئے جائیں گے۔ وہ تمام اقرار نامے ، وعدے اور شرطیں جن سے طالب علم پیش کیے گیے درخواست کے ذریعے پابند ہورہا ہے وہ عربی زبان میں اس کی فائل میں رکھےجائیں گے۔

Admission in Madinah University | مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

مدینہ یونیورسٹی میں مجھے تدریس کی پیشکش کی گئی تو میرے والد نے کیا کہا. Maulana sajjad nomani

Mdinah University Restaurant Cafeteria-مدینہ یونیورسٹی میں کھانا کیسا ملتاہے؟

دینی مدارس سے منسلک افراد یونیورسٹی میں کیسے داخلہ لے سکتے ہیں؟ قسط :01

دینی مدارس سے منسلک افراد یونیورسٹی میں کیسے داخلہ لے سکتے ہیں؟ قسط :02

Pakistan’s Hidden Religion – Who Are the Baháʼís?

Reply to Mufti Tariq Masood‼️غامدی صاحب کی خطرناک غلطیاں‼️ Javed Ahmad Ghamidi

Hidden ziarat of madinah مدینہ کی چھپی زیارت! مدینہ منورہ سے محبت بھرا پیغام 😍

آئی لیٹس ٹیسٹ کیا ہوتا ہے؟

How to get in Admissions Madina University مدینہ یونیورسٹی داخلہ لینے کا آسان طریقہ 2025

Admission in Alazhar University, جامعہ الازھر میں جانے سے داخلہ لینے تک کا مکمل طریقہ کار Hindi/Urdu

How to Get Admission in Islamic University of Madinah? | Full Guide 2025 | Hamza Nadeem Butt

Full Tour of The Islamic University of Madinah With Special Guests | Interviews with Students.

Islamic University of Madinah Scholarship 2026 | Fully Funded Bachelor’s & Master’s | Apply Now

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں اپلائی کرنے کا طریقہ۔

تحديد مستوي کا امتحان کیسے ہوتا ہے؟؟ ( مدینہ یونیورسٹی میں)۔چند نمونے ۔۔بہت ہی اہم

How to apply for Admission in Umm Al Qura University ام القری یونیورسٹی مکۃ المکرمہ میں داخلہ

Latest update 2025 | Why Islamic University of Madinah is Providing Email Link to Students?

Madina University Ka Mukhtasar Taroof || Mufti Asif Baqar Nadvi

