Maut Sy Kuen Darty Ho Bhai By Molana Abdul Sattar Sahib DBA

السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میرا نام محمد اویس ہے اور میں نے ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ ایسا پلیٹ فارم بناؤں جہاں پر پاکستان اور ہندوستان کے علمائے حق کے بیانات سننے کو مل سکے کوشش میری جاری ہے بس آپ سب کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے اگر آپ سب بھائی دوست حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے تو میری ہمت بڑھتی رہے گی اور میں اپنی اس کوشش کو جاری رکھوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں اگر میرے چینل پر کسی ایسے عالم کا بیان اپلوڈ نہیں ہوا جسے آپ سننا چاہتے ہیں تو آپ میرے چینل کی کسی بھی ویڈیو کے کمنٹ میں عالم کا مکمل نام لکھ کر سینڈ کر دیں گے تو انشاءاللہ اگلے چند دنوں میں ان کے بیان کا کلپ آپ کو میرے چینل پر سننے کو ملے گا ۔۔ دعاؤں کی درخواست آپ کا بھائی محمد اویس السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #islamicthoughts #islamicwisdom #allahreminders #muslimreminders #muslimquotes #islamicdaily