Sciatica

عرق النساء سے متعلق مفید معلومات اور آپریشن۔ پاؤں میں مسلسل شدید درد۔ نیروسرجری میں کس کس مشین سے کیا کیا کام لیا جاتا ہے۔ جانئے سمجھئے اور دوستوں رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آگاہی ہو ڈاکٹر ریاض الرحمان اسسٹنٹ پروفیسر نیروسرجری لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور رابطہ نمبر 03339049701