🚨بچہ دانی کی رسولیوں (Fibroids فائبورائڈ) کی علامات؟Best Fibroid and Adenomyosis Doctor in Pakistan

If you're experiencing symptoms like anemia, hair loss, dull skin, and weight gain, you may have fibroids or adenomyosis. Learn more in this video. 🚨بچہ دانی کی رسولیوں (Fibroids فائبورائڈ) کی علامات؟🚨 فائبورائڈ (Fibroids)عورتوں کے بچے دانی (یوٹرس) کے اندر یا اوپر پیدا ہونے والی غیرمعمولی گلٹیاں ہوتی ہیں۔ بعض اوقات یہ گلٹیاں بڑی ہوجاتی ہیں جس سے پیٹ میں شدید درد اور ہیوی پیریڈز آتے ہیں۔ بعض اوقات ان کی کوئی علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں۔ بچے دانی میں گلٹیاں یا ٹیومر عام طور پر بے ضرر ہوتے ہیں اور ان میں کینسر کی علامات نہیں ہوتیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ۷۰ سے ۸۰ فیصد خواتین میں ۵۰ سال کی عمر کے بعدبچے دانی میں یہ گلٹیاں ہو جاتی ہیں جن کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ فائبورائڈ کی وجوہات: فائبورائڈ کے بننے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں لیکن کچھ چیزیں ان کی افزائش میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ 1۔ہارمونز: اووری میں بننے والے دو قسم کے ہارمونز ایسٹروجن اور پروگیسٹرون ہر ماہواری کے ساتھ یوٹرس کی لائننگ کو بڑھاتے رہتے ہیں اور فائبورائڈ کی افزائش کا باعث بن سکتے ہیں۔ 2۔فیملی ہسٹری: بچے دانی کی یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کی ماں، نانی یا بہن کو یہ بیماری ہے تو آپ کو بھی ہوسکتی ہے۔ 3۔ حمل: دوران حمل ایسٹروجن اور پروگیسٹرون کی افزائش مین اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس لیے دوران حمل فائبورائڈ بننے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ کن عورتوں کو بچے دانی میںفائبورائڈ کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟ جن خواتین میں ذیل میں لکھی وجوہات میں سے کچھ موجود ہیں ان میں فائبورائڈ ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ ۔ حمل ۔ فیملی ہسٹری ۔ ۳۰ سال سے زیادہ عمر ۔ زیادہ وزن ہونا علامات: بچے دانی میں فائبورائڈ کی علامات ان کے سائز،جگہ اور تعداد کے حساب سے ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر ٹیومر چھوٹا ہے یا آپ کی ماہواری بند ہونے والی ہے تو ان کی علامات ظاہر نہیں ہوںگی۔ ماہواری بند ہونے کے بعد یہ فائبورائڈ سکڑ بھی سکتے ہیں۔ ۔ پیریڈز میں ہیوی بلیڈنگ ہونا یا جمع ہوا خون آنا۔ ۔ کمر کے نچلے حصے یا پیڑو میں درد ہونا۔ ۔ پیریڈز کے درد میں اضافہ ہونا۔ ۔ پیشاب زیادہ آنا۔ ۔ پیریڈز زیادہ دن تک آنا۔ ۔ پیٹ کا نچلا حصہ بھرا ہوا یا اس میں دبائو محسوس ہونا۔ ۔ پیٹ کا بڑھ جانا یا سوجن ہونا۔ فائبورائڈ کی تشخیص: فائبورائڈ کے لیے گائنوکولوجسٹ سے رابطہ ضروری ہے۔ اس کے لیے یوٹرس کا سائز ، شیپ اور کنڈیشن دیکھی جاتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں۔اس کی تشخیص کے لیے الٹراسائونڈ کیا جاتا ہے جس کے ذریعے یوٹرس کو اندر سے دیکھا جاتا ہے کہ اس میں کوئی فائبرائڈ تو نہیں۔ اس کے علاوہ ایم آر آئی کے ذریعے بھی یوٹرس، اووری اور پیلوس کے دوسرے حصوں کی تصویریں لی جاتی ہیں۔ علاج: بچے دانی میں فائبورائڈ کے علاج کا تعین ڈاکٹر مریض کی عمر، صحت (health) اور فائبورائڈ کے سائز کی بنیاد پر کیا جاتاُہے بچہ دانی کی رسولیوں (Fibroids) کا جدید ترین علاج ‏‎ فائبرائڈ ایمبلائزیشن انتہائ مفید اور آپریشن کے مقابلے میں safe انتہائ سیف اور بڑی کمپلیکئٹین Complications اور‎ سائڈ ایفکٹز side effects ‏‎ کے بغیر پروسیڈیر ہے ‏‎اس پروسیڈیر میں مریض کو بہوش نہیں کیا جاتا ہے ‏‎مریض کی ریکوری ۲۴ گھنٹوں سے کم ٹائم میں ہے ‏‎مریض کو کسی بھی قسم کی تاحیات دوائیوں کی ضرورت نہیں ‏‎ھوتی ‏‎براۓ فوری رابطہ ‏‎ڈاکٹر امتیاز احمد ‏‎ حمید لطیف ھسپتال لاھور ‏‎ صرف پاکستان کے مریضوں کیلئے موبائل/واٹس ایپ:03312597322 انتہائی رازداری کیساتھ کنسلٹنٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو دیکھائیں کلینک کے اوقات:‏‎ ‏‎‏‎‏‎‏‎حمید لطیف ہسپتال لاھور ‏‎‏‎‏‎14 ابوبکر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاھور ‏‎‏‎نیو ٹاور چھٹی منزل ‏‎روزانہ : دن 9بجے سے شام 8:00 ‏‎‏‎‏‎ہفتہ: دوپہر 12 بجے سے شام 8بجے ‏‎‏‎‏‎اتوار: ناغہ ‏‎‏‎اوایم آئی ہسپتال کراچی ‏‎ 89/1 ڈپو لین، ایم اے جناح روڈ، کراچی ‏‎‏‎‏‎‏‎روزانہ: صبح 9بجے سے شام8بجے ‏‎‏‎‏‎‏‎ہفتہ : صبح 9بجے سے شام8بجے ‏‎‏‎‏‎ اتوار: ناغہ ‏‎‏‎‏آپئنٹمنٹ کے بغیر بھی مریضوں کو دیکھایا جاسکتا ہے‏

Latest Fibroids & Adenomyosis Treatment without Surgery فائبرائُڈ کا جدید علاج
▶︎

Latest Fibroids & Adenomyosis Treatment without Surgery فائبرائُڈ کا جدید علاج

What is Uterine Fibroid in Urdu | Uterine fibroids explained by Dr Zainab Malik
▶︎

What is Uterine Fibroid in Urdu | Uterine fibroids explained by Dr Zainab Malik

Shrink FIBROIDS (Little Known Scientific Fix) 2026
▶︎

Shrink FIBROIDS (Little Known Scientific Fix) 2026

Expert Reveals Game-Changing Fibroids & Adenomyosis Treatment
▶︎

Expert Reveals Game-Changing Fibroids & Adenomyosis Treatment

बच्चेदानी में गांठ होने के कारण ‼️ Fibroids In Uterus | बच्चेदानी में गांठ का मतलब क्या है ⁉️
▶︎

बच्चेदानी में गांठ होने के कारण ‼️ Fibroids In Uterus | बच्चेदानी में गांठ का मतलब क्या है ⁉️

Can Fibroids Shrink Without Surgery? Here's What You Need to Know
▶︎

Can Fibroids Shrink Without Surgery? Here's What You Need to Know

Which Treatment Option Is Best For YOUR Cyst
▶︎

Which Treatment Option Is Best For YOUR Cyst

Fibroids in Young Females: Symptoms, Causes & Treatment
▶︎

Fibroids in Young Females: Symptoms, Causes & Treatment

Fibroid in Uterus - Symptoms and Causes - Dr Maryam Raana Gynaecologist
▶︎

Fibroid in Uterus - Symptoms and Causes - Dr Maryam Raana Gynaecologist

Fibroids Ka Ilaj: بچہ دانی کی رسولی کا مؤثر علاج | Dr. Wafa Najeeb
▶︎

Fibroids Ka Ilaj: بچہ دانی کی رسولی کا مؤثر علاج | Dr. Wafa Najeeb

Eliminate Fibroids Naturally: Your Non-Surgical Journey to Parenthood!
▶︎

Eliminate Fibroids Naturally: Your Non-Surgical Journey to Parenthood!

بغیر آپریشن  (Fibroids) اور اڈینومائئوسس کاعلاج Best Fibroid and Adenomyosis Doctor in Pakistan
▶︎

بغیر آپریشن (Fibroids) اور اڈینومائئوسس کاعلاج Best Fibroid and Adenomyosis Doctor in Pakistan

Say Goodbye to Fibroids: Prof Dr Imtiaz's Revolutionary Treatment
▶︎

Say Goodbye to Fibroids: Prof Dr Imtiaz's Revolutionary Treatment

Treatment for Uterine Fibroids | فائبرائڈز کیا ہوتے ہیں؟ اور بغیر سرجری اسکا علاج
▶︎

Treatment for Uterine Fibroids | فائبرائڈز کیا ہوتے ہیں؟ اور بغیر سرجری اسکا علاج

What is Your OB/GYN Not Telling You About Fibroids?
▶︎

What is Your OB/GYN Not Telling You About Fibroids?

All You Need to Know About Fibroids | رحم کی غلاضتی رسولی | Is It Cancer? | Dr. Samina Toufeeq
▶︎

All You Need to Know About Fibroids | رحم کی غلاضتی رسولی | Is It Cancer? | Dr. Samina Toufeeq

All About Uterine Fibroids! OBGYN Explains
▶︎

All About Uterine Fibroids! OBGYN Explains

Symptoms of Uterine Fibroids | Uterine Fibroids: Symptoms & Treatment in Urdu | Dr Sadaf Nehal
▶︎

Symptoms of Uterine Fibroids | Uterine Fibroids: Symptoms & Treatment in Urdu | Dr Sadaf Nehal

Surgical Treatment for Fibroids
▶︎

Surgical Treatment for Fibroids

Utrine Rupture explained by Doctor Zainab Malik | Bacha Dani Ka phat jana
▶︎

Utrine Rupture explained by Doctor Zainab Malik | Bacha Dani Ka phat jana