Old Naat | Ya Shafi Al Wara Salam un Alaik | Qamar ud Din Anjum R.A

درود و سلام اور پاکستان نعت کونسل کے روح رواں کئی نعت خوانوں کے استاد الحاج قمرالدین احمد انجم کا والہانہ ، مودب اور روح پرور انداز ادائ اللہ اکبر کیا عشق میں گندھے ہوے لوگ تھے یہ پڑھتے تھے تو لگتا تھا بارگاہ رسالت مآب میں حاضری دے رہے ہیں پوری محفل مدینہ الرسول کی خوشبو سے مہک اٹھتی تھی ہر قسم کے تکبر ، دکھلاوے سے دور اپنے پورے وجود اور روح کی گہرائیوں کے ساتھ نغمہ سرا کاش ہمارے نئے نعت خواں بھی اس انداز ثناخوانی کو اپنا شعار بناکر حقیقی کامیابیاں حاصل کرسکیں آمین #OldNaat #QamarAnjum #NaatShareef #Viral #HassanRaza