Seerat Kulafa-e-Rashideen RA | ؓسیرت و مقامِ خلفائے راشدین | 🔴 Livestream
🌙 شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند — لائیو اسٹریم 🌙 سیرت و مقامِ خلفائے راشدین ؓ خلفائے راشدین ؓ کی مبارک زندگی، ان کے عظیم کارنامے، نظامِ عدل، اور امتِ مسلمہ کے لیے ان کے چھوڑے ہوئے روشن نقوش کو جاننے کے لیے ہماری اس خصوصی نشست میں ضرور شرکت کریں۔ 🎙 مہمان خصوصی: حضرت مولانا سید مفتی محمد حذیفہ صاحب قاسمی 🎤 میزبان: مفتی نثار احمد قاسمی صاحب 🗓 تاریخ: 16 جون 2026، بروز منگل ⏰ وقت: رات 9:30 بجے (بعد نماز عشاء) (IST) 📍 پلیٹ فارم: 🔗 YouTube - swfa313: https://youtube.com/live/EWDaatAWSJw 🔗 X (Twitter) - swfa313: https://x.com/i/broadcasts/1yxBeeOOvEYJN 🔗 Facebook - shahwaliullahfiqhacademy: / 1786070122404838 اسٹریم میں ڈسکس ہونے والے اہم نکات: 👈🏼 خلفائے راشدین ؓ (حضرت ابوبکر، عمر، عثمان، اور علی ؓ) کا مختصر تعارف اور ان کے شاندار فضائل۔ 👈🏼 ان کے ادوارِ خلافت کے نمایاں اور عظیم اسلامی و رفاہی کارنامے۔ 👈🏼 خلفائے راشدین ؓ کا نظامِ حکومت اور ان کی عدل و انصاف کی بے مثال تاریخ۔ 👈🏼 موجودہ حالات میں سیرتِ خلفائے راشدین ؓ سے حاصل ہونے والے اسباق اور ہماری عملی ذمہ داریاں۔ 📌 مستند تاریخی و شرعی رہنمائی 📌 عام افراد، طلبہ اور بالخصوص نوجوانوں کے لیے انتہائی مفید ❓اپنے سوالات بھیجیں: آپ اپنے مسائل واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں یا لائیو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔ 📱واٹس ایپ: 9029550090 📲 اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔ سیرتِ صحابہ ؓ کو سمجھ کر اپنی زندگیوں کو منور کرنے کے لیے صحیح علم حاصل کریں۔

Islamic Aqaid & Hamari Zimmedari اسلام میں عقیدے کی حساسیت، حفاظت اور ہماری ذمے داری | 🔴 Livestream

Medina to Karbala: History, Myth, or Sacred Truth?

Shahadat-eHusain RA - Asal Mujrim Kaun? | شہادتِ حسین ؓ - اصل ذمے دار کون؟ | 🔴 Livestream

Malik e Ashtar ki Tauheen ! Haqeqat samny agai | Dr Sadaqat faredi with Dr Owais Rabbani

Did Prominent Companions Refuse to Pledge Allegiance to Hazrat Ali? | Dr Irfan Shahzad

اتحاد کیسے ہو۔ Ittehad kaise ho. Maulana salman bijnori sb DB

Ayush Malik's father's Interview | He is Begging His Son

Quran recitation in a peaceful voice I Alfatiha, Yasin, AlWaqiah, Arrahman, -By Alaa Aqel

Kya Ameer Muawiya Katib E Wahi The? | Maulana Salman Husaini Nadwi

🤯 Debate on Sufism‼️ صوفیا کا اسلام خلاف قرآن‼️ Ahmad Javed x Javed Ahmad Ghamidi

Zabiha Ke Maasail Seekhen آئیے ذبیحہ کے مسائل سیکھیں | 🔴 Livestream

Baqraeid & Qurbani ke Masail | بقرعید اور قربانی کے مسائل | 🔴 Livestream

A Respectful Scholarly Response to Mufti Tariq Masood(مفتی طارق مسعود صاحب کی خدمت میں) Hassan Ilyas

Podcast - Pegham e Karbala - Ustad Syed Jawad Naqvi with Rehan Tariq

Yahudiyon Ki Tareekh | Qurani Nazariya Aur Haqeeqat | Dr Israr Ahmed

Salman Nadwi Ka Asli Chehra | IZHAAR-E-HAQQ EP 182

Attack On The Nabi S.A.W Roza-e-Rasool | The Secret Mission Of Sultan Nuruddin...

🔥 Husain aur Yazid | حسین اور یزید | Husain and YazidJAVED AHMAD GHAMIDI #ghamidi #gcil

Etiquette & Masail of Masjid مسائل وآداب المساجد | 🔴 Livestream

