Hungry all day in the thorn field, then cry all night O God, now give me mangoes from this field
کام کا ، نا کاج کا ، اور دشمن آناج کا ، اس کو سمجھیں پھر عمل کریں۔ جو لوگ کامیاب ہونا چاہتے ہیں وہ یہ عمل کریں" حقیقی اسلامی معاشرہ وہی ہے، جس میں لوگ ایک دوسرے کی راحت و آرام کا خیال رکھیں، مشکل وقت میں دوسروں کے کام آئیں، کسی کو تکلیف نہ دیں اور اپنے باہمی تعلّقات ملنساری، حُسن ِ اَخلاق اورخیرخواہی پر اُسْتُوار کریں۔ اسلام اِنہی چیزوں کا درس دیتا ہے اورمُعاشَرے میں نرمی، مَحبّت، شفقت اور ہمدردی کے جذبات پروان چڑھاتا اور معاشرے کو نقصان پہنچانے والے اُمور مثَلاً بے جا شدّت اور اَیذا رسانی سے منع کرتا ہے۔ آپس میں اچّھے تعلّقات اور صُلْح صفائی سے زندگی گزارنا اِسلام کے بنیادی مقاصد میں سے ہے۔ جبکہ یہ بات واضح ہے کہ لوگوں کے حُقوق ضائع کرکے اورانہیں تکلیف پہنچا کر کبھی اچھے تعلقات قائم نہیں کئے جاسکتے۔ آیت میں اِسی حوالے سے ایک اَہم اُصول دیا گیا ہے اور یہی اِسلامی تعلیمات کا لُبِّ لُباب ہے کہ دوسروں کو بلاوجہ تکلیف نہ دو۔ حدیث ِ مبارک میں ارشاد فرمایا: ’’تم لوگوں کو (اپنے)شر سے محفوظ رکھو، یہ ایک صدَقہ ہے جو تم اپنے نفس پر کرو گے۔“(بخاری،ج2، ص150،حدیث:2518) ایک دوسری روایت میں ہے کہ سرکارِدو عالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم سے سوال کیا : کیا تم جانتے ہو کہ مسلمان کون ہے؟ انہوں نے عرض کی: اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ زیادہ جانتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: ’’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے(دوسرے) مسلمان محفوظ رہیں۔‘‘ ارشاد فرمایا: تم جانتے ہو کہ مومن کون ہے؟ صحابۂ کرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ نے عرض کی: اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ زیادہ جانتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: ’’مومن وہ ہے جس سے ایمان والے اپنی جانیں اور اموال محفوظ سمجھیں۔‘‘(مسند احمد،ج2،ص654،حدیث:6942) ﴿وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ بِغَیْرِ مَا اكْتَسَبُوْا فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠(۵۸)﴾ ترجمۂ کنزالعرفان:اور جو ایمان والے مردوں اور عورتوں کو بغیر کچھ کئے ستاتے ہیں توانہوں نے بہتان اور کھلے گناہ کا بوجھ اُٹھالیا ہے۔(پ22،الاحزاب:58) ارباب محمد فاروق جان جمعیت علما ء اسلام کوٹلہ محسن خان لنڈی ارباب روڈ پشاور #duet #love #arbabfarooq

These Three Simple Things Hold the Power to Change Your Life

Jis Aurat Ke Naseeb Mein Daulat Hoti Hai | 5 Nishaniyan

Ego Bodybuilder HUMILIATED Beyond Belief 🤯 | Anatoly GYM PRANK

Unbelievable Smart Worker & Hilarious Fails | Construction Compilation #7 #adamrose #smartworkers

MOST CHEAP STREET FOOD IN AFGHANISTAN | KABULI PULAO | ROAS CHICKEN | BIRYANI RECIPE | STREET FOOD

How He Cuts This 478kg GIANT Bluefin Tuna Will Blow Your Mind #MonsterTuna

NERVOUS 12-Year-Old Who Can Sing Without Opening Her Mouth Earns Mel B's GOLDEN BUZZER!

Sheikh Israr Rashid Live Debate with Qadiani Razi Noman with Urdu subtitle - Part-5

Bodybuilder got serious at this point||Anatoly gym prank

Unbelievable Smart Worker & Hilarious Fails | Construction Compilation #1 #adamrose #smartworkers

When Wild Animals Get Way Too Close 😱

My Golden Retriever Heals a Terrified Rescue Kitten in Just 3 Meetings!

Mr.Bean Making Celebrities Cry With Laughter NONSTOP!

Worst Plane Landing Fails Caught on Camera

Amazing cooking stir fried rice with egg and seep fried chicken recipe

Amazing ideas from Cement for Your Garden - Tips DIY Garden Decorations

