Legendary broadcaster Quratulain Rizvi shares her childhood Ramadan memories| VOA URDU

"ٹِن میں آنے والے پھل میں نے پہلی بار اپنے پہلے روزے پر کھائے تھے۔ آج تک وہ لاکٹ یاد ہے جو میری خالہ نے مجھے پہلے روزے پر دیا تھا۔ سردیوں کے روزے تو پتا ہی نہیں چلتے تھے، مگر گرمیوں کے اچھی طرح یاد ہیں۔" دیکھیے معروف براڈکاسٹر قراۃ العین رضوی کی رمضان کی یادیں۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/ramadan-mem...