📖 نظرِ بد کی علامات اور علاج | قرآن و سنت کی روشنی میں | 🎙️ قاری محمد شہزیل حفظہ اللہ
📖 نظرِ بد کی علامات اور علاج کیا نظرِ بد حقیقت ہے؟ اس کی علامات کیا ہو سکتی ہیں؟ اور قرآن و سنت کے مطابق اس کا صحیح علاج کیا ہے؟ اس اہم موضوع پر قاری محمد شہزیل حفظہ اللہ دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرما رہے ہیں۔ 🎙️ قاری محمد شہزیل حفظہ اللہ 📖 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «العَيْنُ حَقٌّ» ترجمہ: "نظرِ بد برحق ہے۔" 📚 حوالہ: صحیح بخاری (5740)، صحیح مسلم (2187) 🌿 اس بیان میں زیرِ بحث نکات: نظرِ بد کی حقیقت ممکنہ علامات قرآن و سنت سے ثابت علاج مسنون دعائیں اور حفاظتی اذکار 0:00 - ابتدائیہ اور خطبہ مسنونہ 6:45 - نظرِ بد کی حقیقت اور اس کے اثرات (احادیث کی روشنی میں) 8:50 - نبی کریم ﷺ کی امت میں اکثر اموات کی بڑی وجہ 10:27 - جدید دور میں نوجوانوں اور لوگوں کی اموات/حادثات میں نظرِ بد کا کردار 11:06 - اپنی نعمتوں اور کھانوں کی نمائش کرنے کے نقصانات 12:12 - نظرِ بد کا سب سے بڑا سبب: حد سے زیادہ نعمتوں کا اظہار 14:51 - شادی اور دیگر خوشیوں کے موقع پر مسنون دعائیں دینے کی اہمیت 15:36 - نبی کریم ﷺ پر جادو اور نظر کا واقعہ، اور حضرت جبرائیل ؑ کا دم 16:48 - نظرِ بد کی اہم نشانیاں (احادیث کی روشنی میں) 21:26 - کن کن کی نظر لگ سکتی ہے؟ (انسان، جنات اور موذی جانور) 26:22 - نظر لگنے کا پتا چل جائے تو شرعی علاج (غسل کا مسنون طریقہ) 27:42 - جاہلانہ تدابیر (کالا کپڑا، ہانڈی الٹی رکھنا، جوتا لٹکانا) اور شرک کی حقیقت 28:25 - نظرِ بد سے بچنے کا مسنون اور یقینی علاج (معوذتین اور دعائیں) 30:07 - گھر سے نکلنے اور داخل ہونے کی مسنون دعائیں اور ان کے فائدے 31:48 - نظر سے بچنے کی جائز تدابیر (حضرت یعقوب ؑ کے بیٹوں کا واقعہ) اور اختتامی دعا 📺 مکمل بیان ضرور سنیں، دوسروں تک پہنچائیں اور International Islamic Research Center (IIRCTV) کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ 📞 رابطہ: 📱 WhatsApp: https://wa.me/923137180071 https://wa.me/923218851000 📞 فون: 0313-7180071 0321-8851000 🌐 ہماری سوشل میڈیا پلیٹ فارمز: 🔹 YouTube: International Islamic Research Center – IIRCTV 🔹 TikTok: @iirctv 🔹 Instagram: @iircshortclips 🔹 Facebook: @iirc.madinah #نظر_بد #نظر #رقیہ #اسلامی_بیان #قاری_محمد_شہزیل #IIRCTV

End of the World? What Does the Quran Really Say About WW3 & the Final Signs | Ft. Sahil Adeem

Surah Al-Baqarah (سورة البقرة) Full | Protection, Barakah & Spiritual Healing | Peace Holy Quran

تقدیر اور ہدایت | Taqdeer aur Hidayat | Allama Talib Johri

😱Muhammad ﷺ Kaise Namaz Parhte The⁉️| محمد ﷺ کا نماز پڑھنے کا طریقہ | Javed Ahmed Ghamidi

Dam, Sadqah ya Gunaah! Umrah ke duran in ghaltiyon sey bachein | Mufti Tariq Aziz

Zionism Explained | Kabbalah Magic & Jewish | Dr. Nasir Baig | Yasir Janjua Podcast

The Hidden Powers Of Ginger | 22 Natural Remedies You Need To Know | ft. Hakeem Muzammil

Qur’an mein itna zyada ikhtilaf hai to yeh Khuda ka kalam kaise ho sakta hai? — Javed Ahmad Ghamidi

گناہ کی سات منزلیں ہیں ۔ ہم کہاں کھڑے ہیں ؟ :पाप की सात मंज़िलेंहम कहाँ खड़े हैं?

Nostradamus, Dajjal & Final Signs Explained | Dr. Shahid Masood

The Hidden Power of Zikr | Life-Changing Podcast | Muhammad Tasleem Raza

Hazrat Ali ع Ka Quran Ye Hai ! | Allama Anwar Najafi Bold Answers | Dr Owais Rabbani

Fazaeel e Sahab Karam R.A | Shaan e Ameer Muawiya R.A | Khutba Jummah | Hafiz Binyameen Abid

Day-145 of US-Israel War on Iran | US–KSA Nuclear Deal & Pak Warning to Houthis | Faisal Warraich

7 states of NAFAS : نفس کی سات حالتیں

Sukoon Ki Talash – Dil Ko Sukoon Kyun Nahi Milta? | Maulana Arsalan Akhter | Islamic Podcast #001

😱Muhammad ﷺ Didn’t Split the Moon⁉️| حقیقت یا افسانہ؟ | Javed Ahmed Ghamidi

Rizq Kahan Ruka? | The Real Barrier | Quran & Sunnah

Pakistan’s Population B0mb Exposed | Syed Muzammil Official

