Hazrat Ali (ra) aur Ameer Muawiya (ra) Ka Ikhtilaf - Complete Playlist - Javed Ahmed Ghamidi
Waqia e Karbala Saniha e Karbala ka tareekhi pasmanzar, حضرت علی ؓ اور امیر معاویہ ؓ، اختلافات کو سمجھنے کا ایک منفرد زاویہ ▶ Watch Complete Series: • Hazrat Ali (ra) aur Ameer Muawiya (ra) Ka ... 🔴 SUBSCRIBE 🔔: https://www.youtube.com/ghamidicil/?s... 00:00:00 : افتتاحیہ: تنازع کا تعارف اور چار بنیادی سوالات 00:01:43 : اسلام میں حکومت کی بنیاد: أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ (پہلا سوال) 00:12:48 : حضرت امیر معاویہؓ کی حکومت اور أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ (دوسرا سوال) 00:25:00 : نظمِ اجتماعی کی ضرورت، ایوانِ نمائندگان اور انتقال اقتدار: چند بنیادی مقدمات 00:51:21 : رسول اللہ کے دور میں أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ کا اصول - ایک سوال! 01:05:16 : رسول اللہ کے بعد انتقال اقتدار اور ایوان نمائندگان 01:17:13 : خلفائے راشدین کے دور میں اَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪ کا اصول اور حضرت ابو بکر صدیقؓ کا انتخاب! 01:35:03 : اَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪ کے تحت انتقال اقتدار کا طریقہ کیا رسول اللہ کے دینی فرائض میں سے تھا؟ 01:38:45 : موجودہ مغربی جمہوریت اور اَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪ کا اصول 01:42:13 : حضرت عمرؓ اور حضرت عثمانؓ کا انتخاب 02:08:45 : حدیث عمارؓ پر تفصیلی گفتگو 02:22:24 : حضرت معاویہؓ کی حکومت اور أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ (دوسرا سوال) — مزید توضیح 02:34:56 : یزید کا انتخاب: مذہبی، اخلاقی اور سیاسی حیثیت (تیسرا سوال) 02:48:48 : یزید کا انتخاب اور حضرت امیر معاویہؓ کا فیصلہ (مزید کفتگو) 03:16:36 : یزید کا تقرر اور حضرت حسینؓ کا اقدام (چوتھا سوال): چند بنیادی مقدمات 03:43:25 : کربلا کے تناظر میں یزید کی حکومت، بیعت اور بغاوت کی پالیسی اور سیدنا حسینؓ کا اقدام 04:10:14 : یزید کا تقرر اور سیدنا حسینؓ کا انکار: دینی، اخلاقی اور سیاسی حیثیت (چوتھا سوال) — تفصیلی جائزہ 04:34:50 : آپ نے اپنی پوری گفتگو میں تاریخی روایات کا حوالہ کیوں نہیں دیا؟ 04:46:56 : تاریخ اور تاریخی مواد کا فرق اور تنقیح کا عمل 05:00:55 : رسول اللہ ﷺ کے بعد 150 سال تک مرتب تاریخ کا نہ ہونا: ایک اشکال کا جواب 05:10:16 : ابن اسحاق کی سیرت کا مرتب شکل میں نہ ملنا: ایک اشکال کا جواب 05:12:57 : تاریخی مواد پر منظم تنقیح کا موجود نہ ہونا: ایک اشکال کا جواب 05:18:06 : رسول اللہ ﷺ کے دور کی روایات کو آپ کس بنیاد پر تاریخی ریکارڈ کہتے ہیں؟ 05:20:21 : تاریخی مواد میں رسول اللہ ﷺ کی طرف سے بیان ہونے والی پیشین گوئیوں کی کیا حیثیت ہے؟ 05:25:42 : آپ نے اپنے تجزیے میں منافقین اور صحابہ کی قرآنی درجہ بندی کو نظر انداز کیوں کیا؟ 05:31:04 : حضرت عثمانؓ اور حضرت معاویہؓ کی طرف بغاوت کی نسبت کیوں نہیں کی جا سکتی؟ 05:36:01 : اَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪ کا قرآنی اصول اور متغلب کی حکومت کو ماننا؟ 05:47:43 : مارشل لاء اور فکری مزاحمت: ایک اعتراض 05:52:27 : حضرت علیؓ کی حکومت کے خلاف حضرت معاویہؓ کے اقدامات کو بغاوت کیوں نہیں کہا جا سکتا؟ 06:11:37 : کیا حضرت علیؓ کا خانہ جنگی اور فتنے کے حالات میں حکومت سنبھالنا، امت پر احسان تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے؟ 06:15:49 : کیا حضرت معاویہؓ کا قصاصِ عثمانؓ کا مطالبہ حضرت علیؓ کی حکومت کو مان کر کیا جا رہا تھا؟ 06:19:30 : جنگِ صفین کے بعد بھی حضرت معاویہؓ کا حضرت علیؓ کی حکومت کو نہ ماننا! 06:23:31 : کیا حضرت علیؓ کی مخالفت کرنے والوں کی نیت بنو ہاشم کو اقتدار سے دور رکھنا تھی؟ 06:28:01 : اگر حضرت عثمانؓ کا قصاص اصل مطالبہ تھا تو حضرت معاویہؓ نے اپنے دور اقتدار میں اس کے لیے کیا اقدامات کیے؟ 06:31:23 : حضرت علیؓ کا قاتلین عثمانؓ کو مختلف مناصب پر فائز کرنا؟ 06:35:49 : سیاسی فیصلوں کو دیکھنے کا درست زاویہ 06:40:20 : حضرت معاویہؓ نے حضرت عمرؓ کا حکمران منتخب کرنے کا نظام اختیار کیوں نہ کیا؟ 06:51:53 : حضرت معاویہؓ کا یزید کو جانشیں مقرر کرنا اور ملوکیت کا فیصلہ 06:58:39 : حضرت امیر معاویہؓ اپنے دورِ حکومت میں ملوکیت کے مقابل "أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ" کے تحت کوئی نظام کیوں نہ بنا سکے؟ 07:06:36 : حضرت معاویہؓ کا ملوکیت کے حق میں فیصلہ اور آپ کا اس اقدام کی تحسین کرنا، کیا مزاحمت کو کمزور نہیں کرتا؟ 07:22:48 : ملوکیت کے نظام کو مان لیا جائے تو پھر فکری مزاحمت کیسے ہوگی؟ 07:29:12 : فکری مزاحمت کا حکم قرآن میں کہا بیان ہوا ہے؟ 07:38:57 : کیا فکری مزاحمت کے برعکس مسلح جد و جہد زیادہ کارگر نہیں؟ 07:43:01 : ملوکیت کے برعکس قبائلی حکومتوں سے جمہوریت کا مطالبہ کیوں؟ 07:44:22 : حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ کے دو گروہوں کی بنسبت فکری مزاحمت والا گروہ کیا حق پر نہیں تھا؟ 07:47:34 : حضرت معاویہؓ کا اپنے بعد یزید کو ولی عہد مقرر کرنا کیا حضرت حسنؓ کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں تھی؟ 07:54:40 : حضرت معاویہؓ کی حکومت عملی طور پر قائم ہونے کے بعد بھی استبدادی کیوں؟ 08:01:35 : اس پورے معاملے میں آپ حضرت حسنؓ کے اقدامات اور فیصلوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ 08:10:45 : حضرت حسنؓ کو زہر دینا اور بنو امیہ کے منبروں سے سب وشتم کے الزامات کی حقیقت 08:14:05 : کیا حضرت معاویہؓ کا یزید کو جانشیں مقرر کرنا ملوکیت کی بنیاد تھا؟ 08:20:58 : اہل بیت کی خصوصی فضیلت کے پیشِ نظر، کیا یہ بہتر نہ تھا کہ اقتدار ان کو منتقل کر دیا جاتا؟ 08:33:13 : کیا یہ بہتر نہ تھا کہ امیر معاویہؓ اپنے بعد جانشینی کا فیصلہ بنو امیہ کے دوسرے بزرگوں کے حوالے کر دیتے؟ 08:37:56 : کیا ان واقعات کا سبب بنو امیہ اور قبیلۂ قریش کی قبائلی عداوتوں کو قرار دیا جاسکتا ہے؟ 08:42:33 : میزان میں خروج کی تین شرائط اور استبدادی حکومت کے خلاف اقدام 08:44:49 : حاصلِ کلام #GCIL #JavedAhmedGhamidi #FromGhamidiDesk #AlMawrid

🔥 Husain aur Yazid | حسین اور یزید | Husain and YazidJAVED AHMAD GHAMIDI #ghamidi #gcil

Waqia Karbala | واقعہ کربلا | Javed Ahmad Ghamidi

Hazrat Ali Aur Ameer Muawiya Ki Jung -Wo Haqeeqat Jo Sab Chupate Hain | Dr Israr Ahmad

😱Reply To Engineer Sahib⁉️| امام مہدی پر احادیث کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi

مسئلہ تکفیر ! Javed Ahmed Ghamidi

👑 KINGDOM of DAWOOD (DAVID) & SULAIMAN (SOLOMON)‼️ سیدنا داؤد و سلیمان کی بادشاہت | JAVED GHAMIDI

✨NO MORE CONFUSION: Only 5 things are HARAM in ISLAM‼️مکمل تفصیلات‼️ Javed Ahmed Ghamidi

🤯 Muawiyah(ra) Ali(ra) se afzal‼️ کیا واقعی معاویہ علی سے افضل ہیں؟‼️ Javed Ahmad Ghamidi

Dajjal, Yajooj Majooj, Imam Mehdi & End Times Mysteries | Dr. Shahid Masood

Ahlebait Kon Hai Reply To Javed Ahmad Ghamidi | Maulana Anwar Ali Najafi

Waqia KARBALA Ka Tareekhi Pasmanzar - Complete Playlist - Javed Ahmed Ghamidi

📑 SERIES: Story MUSA & KHAZIR | موسی اور خضر کا واقعہ | AL Bayan - Al-KAHF | JAVED AHMAD GHAMIDI

😱Reply to Engineer Sahib‼️| حدیثِ عمارؓ کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi

🚩 Hussain (R.A) VS Yazeed and ⚔️ ALI (A.S) vs Moaviah (R.A) ❤️ JAVED AHMAD GHAMIDI

KARBALA se pehle kya hua? | Hazrat Hassan o Hussain (A.S) ka complete waqia | Engineer Muhammad Ali

Did Humans Begin from Apes or from Adam?|انسان کی ابتداء بندر سے یا آدم سے؟ JAVED AHMADGHAMIDI #gcil

😱Debate with Shia Scholar⁉️| شیعہ کا اسلام؟ | Javed Ahmed Ghamidi

02/10 Shia tehreek | شیعہ تحریک | Muslim Revivalist Movements | Javed Ahmad Ghamidi

Sunni vs. Shia: Understanding the Differences | شیعہ اور سنی | اصل اختلاف کیا ہے؟| Javed Ghamidi

