شاندار فصل | تین ماہ کی محنت کا عملی نتیجہ | نون شوگر ملز کسان رہنمائی
اس ویڈیو میں ہم ایک شاندار اور صحت مند گنے کی فصل دکھا رہے ہیں جو بروقت کاشت، درست زمین کی تیاری، متوازن کھاد، مناسب آبپاشی اور نون شوگر ملز کی مسلسل رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ کھیت میں گنے کی جرمنیشن بہترین ہے، کسی قسم کا گیپ یا بیماری موجود نہیں، اور ان شاءاللہ فی ایکڑ بہترین پیداوار کی امید ہے۔ نون شوگر ملز کا کین ڈیپارٹمنٹ، سرکل اسٹاف اور مینجمنٹ ہر وقت کسان بھائیوں کے ساتھ موجود ہے تاکہ بہتر پیداوار اور بہتر آمدن ممکن ہو۔ ہم تمام کسان بھائیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ اس ویڈیو سے رہنمائی حاصل کریں اور جدید طریقوں کو اپنائیں۔ #نون_شوگر_ملز #گنے_کی_فصل #کسان_بیٹھک #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #کاشتکار #گنا #SugarcaneDevelopmentProgram #NoonSugarMills #KisanBaithak #ModernFarming #Agriculture #SugarIndustry #BetterYield

▶︎
چار فٹ اوڑے پر گنے کی شاندار فصل | صرف پندرہ دن میں جرمینیشن مکمل | نون شوگر ملز

▶︎
کماد پر مٹی چڑھانے کا درست طریقہ | فصل سیدھی، مضبوط اور زیادہ پیداوار | Noon Sugar Mills

▶︎
Over 60? 5 Fruits That DESTROY Your Legs — And 5 Save Them

▶︎
چار فٹ پر گنے کی کامیاب کاشت — نون شوگر ملز کی فیلڈ وزٹ رپورٹ

▶︎
J16-639 Ratoon Performance: Strong Regrowth After Seed Crop Harvest

▶︎
Only Pakistani Mechanics Can Repair This Giant Caterpillar Loader Tire

▶︎
کامیاب کاشتکار کا شاندار ماڈل پلاٹ

▶︎
Sana Ullah Bhinder Dairy Farm ll Buffalo Dairy Farming Business

▶︎
Yesterday’s Barren Desert, Today’s Fertile Land | 14,000-Jereb Herat Farm

▶︎
نو شوگر ملز کا کامیاب فیلڈ وزٹ | بہتر زمین کی تیاری، چیزل کا استعمال اور اعلیٰ گنے کی پیداوار

▶︎
Dosanjh khetibadi farm। 88 ਸਾਲ ਦੇ ਬਜ਼ੁਰਗ ਕਿਸਾਨ ਦਾ ਫ਼ਾਰਮ ਦੇਖੋ। ਨਹੀਂ ਰੀਸਾਂ ਦੁਸਾਂਝ ਖੇਤੀਬਾੜੀ ਫ਼ਾਰਮ ਦੀਆਂ

▶︎
September Sugarcane Sowing Has Started! Visit to Bilal Israel Khan’s Farm | Mouza 150/P SDK

▶︎
Breaking : PTA Tax Reduced? | Instalment For PTA Tax Full Details!!

▶︎
کھاد کے چھٹے کا صحیح طریقہ اور اسکے فائدے و نقصانات | Way of Fertilization

▶︎
Amazing Technique of Pakistani People Digging Wells for Dry Farmland - @Amazing Experts

▶︎
گنے کی 639 ورائٹی کا راز! 100% جرمنیشن کیسے لیں؟ 💰🌱

▶︎
Growing Tomatoes in Bottles on Balcony for Fresh Fruit All Year

▶︎
Australia Dropped 35M Seeds Into Thousands Of Hectare Of Salt White Dead Land

▶︎
ٹائم پر کاشت، شاندار پیداوار | نون شوگر ملز کے کامیاب کسان کا راز

▶︎
