Jang e jamal & Jang e Siffeen reality | Dr Mufti Mubashir Rasheed | Khutba Al Jumma Tul Mubarak
مسجد لوکیشن: جامع مسجد گلزار نزیر https://share.google/uPTWAmpj4GS1raqBr السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جامع مسجد گلزارِ نزیر (ایک علمی مرکز) میں ریکارڈ کیا گیا یہ ایک انتہائی اہم، علمی اور اصلاحی بیان ہے، جس کا مرکزی موضوع جنگِ جمل اور جنگِ صفین کی حقیقت کو مستند احادیث اور دلائل کے ساتھ واضح کرنا ہے۔ موجودہ دور میں سوشل میڈیا پر ان تاریخی واقعات کو لے کر بہت سا تنازعہ اور علی مرزا کا اختلاف پھیلایا جا رہا ہے اور لوگ اکثر سرچ کرتے ہیں کہ جنگِ جمل اور جنگِ صفین کونسی جنگیں ہیں؟، جنگِ جمل اور جنگِ صفین کسے کہتے ہیں؟ یا جنگِ جمل اور جنگِ صفین کو یہ ہی نام کیوں دیا گیا؟۔ آپ کو ان سب سوالات کے جولبات اس مکمل جامع خطبے کے اندر ملیں گے انشاء الله تعالٰی فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر مفتی مبشر رشید نے ان تمام فتنوں اور غلط فہمیوں کا مدلل جواب دیا ہے۔ ایہ موضوع اس لئے بھی اہم تھا کین جو لوگ صحابہ پر اعتراض کرتے ہیں ان پر جھوٹ بولتے ہیں ,اس خطبہ جمعہ میں ان تمام باتوں کا حدیثوں کے ساتھ مکمل بیان موجود ہے۔ اس مکمل جامع خطبے میں صحیح بخاری، صحیح مسلم، مسند احمد، امام طبری، ابنِ سعد، امام نسائی اور خاص طور پر مصنف ابن ابی شبہ کی کتب میں سے روایات لی گئی ہیں۔ #خطبہ جمعہ #جمعتہ المبارک #مسجد #جنگ_جمل #جنگ_صفین حضرت#عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ #گلزار_ نزیر حضرت#حسین رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#حسن رضی اللہ تعالی عنہ #نماز #اسلامی_بیان حضرت#عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#عمار بن یاسر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#زبیر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت#صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ

خوارج کی پہچان اور جنگ نہروان کی حقیقت | احادیث و دلائل کی روشنی میں | ڈاکٹر مفتی مبشر رشید

EP 202:Political Islam Explained Mawdudi, Iqamat al Din،سیاسی اسلام کی حقیقت کیا ہے؟، اسلامی انقلاب

Hadees e qirtas Ki Haqeeqat | New Khutba Jumma 2026 | Dr. Mufti Mubashir Rasheed

The Complete Story of Allama Iqbal | Marriages, Disowned Son, Mysterious Grave in Turkey

Qari Muhammad Talha speaking about the rights of the people

Maulana Manzoor Mengal Hard Hitting Reply To Tahir Ashrafi Army Chief Speech Madrassa Issue ⚡️

End of the World? What Does the Quran Really Say About WW3 & the Final Signs | Ft. Sahil Adeem

Surviving Mexico's Heavy Rains to Reach Ancient Pyramids 🇲🇽 S9 EP 77 | Pakistan to Americas

Yahudiyon Ki Tareekh | Qurani Nazariya Aur Haqeeqat | Dr Israr Ahmed

Interfaith marriage | Scam for Italian passport | cheating wife from Italy | IFTIKHAR iffi latest

بریلوی اور دیوبندی کے مابین ایک شاندار مناظرہ فیصلہ آپ کے ہاتھوں کمنٹ میں ضرور بتائیں

Muaviya Bin Yazeed - Marwan Bin Hakam - Molana Ishaq Madni

حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ہی خلافت کیوں ملی؟ | Mufti Mubashir rasheed|حضرت ابوبکر صدیق

QnA with Allama Anwar Ali Najafi | MWA

❤️ Peer Latken Shah in JHELUM ? 😡 Maulana Fazal_ur_Rahman about ARMY ? 🔥 Engineer Muhammad Ali Mirza

Pakistan's Biggest Worry After Houthis Conflict with Saudi Arabia || Details by Essa Naqvi

Banu Ummayya Biddat Aur Karbala - Molana Ishaq RA

From Muawiya to Usmaniya Khilafat...

2 Muhammad AzamSaifi Sahib, preaching on TikTok, and his family's acceptance of Islam Ahmadiyyat, i

