Darood Pak aur Gulab Ki Khushboo Hakeem Tariq Mehmood
درود پاک اور گلاب کی خوشبو ۔ ایک لاجواب عمل گلاب کاعطرلگاؤہاتھ کے انگوٹھے کے پیچھے، جہاں سے انگوٹھا شروع ہورہا ہے ۔ہاتھ کی ہتھیلی پرجہاں سے انگوٹھے اورانگلیاں شروع ہورہی ہیں، ہاتھ کے چوک پر، یہاں گلاب کاعطرلگائیں اور اس کو ناک کے قریب کرلیں۔ بائیں ہاتھ پرلگالیں اور دائیں ہاتھ میں تسبیح پکڑلیں۔ ایک تسبیح دُورد پاک کی پڑھ لیں۔ یہ عمل بڑا انوکھا بتا رہاہوں۔ کیوں۔۔۔؟ گلاب کے اندرخوشبودُورد پاک کی برکت سے ہے۔ اور شہد کے اندرمٹھاس دُرود پاک کی وجہ سے ہے۔ اگرشہد کی مکھی دُرود نہ پڑھیں تو اس کے منہ کے لعاب میں مٹھاس آنہیں سکتا۔ یہ جو خوشبو ہے، گلاب کی خوشبو جنت کی خوشبو ہے۔ اور گلاب کی خوشبو پانچ چیزوں کاعلاج ہے۔ ٹینشن جتنی زبردست ہو، اور دنیاکی آخری اینزائٹی ہو اور دنیاکاآخری غم اورحم ہو۔ اور دنیا کاآخری مریض ہو، جادوکا جنات کا، حملے کا، کسی دشمنی کا یاکسی بھی چیز کا۔ اس کو کہیں کہ ہاتھ کی ہتھیلی پرگلاب کی خوشبو لگا اور ہاتھ کو ایسے ناک کے قریب رکھ اورتیری سانسیں، گلاب کے ساتھ، خوشبوکے ساتھ اندرجائیں، اور ایک لے تسبیح اورمیرے آقا مدینے ﷺ والے پر دُرود پاک پڑھ اور ذرا ٹھہر ٹھہر کرپڑھ اور ایسے پڑھ کہ تیری سانسیں گلاب کے ساتھ اندرجائیں۔ گلاب کے ساتھ خوشبو جائے اور دل کے اندر دَرود جائے پھردیکھ سانسیں بھی معطر، دل بھی معطر۔ جب سانسیں اور دل معطرہوں گے تب نفس کا، دل کا، جسم کا ، آنگ آنگ معطرہوگا۔ آنگ سے اینزائٹی، ٹینشن، انگ انگ سے غم، حم ، انگ انگ سے دُکھ ،تکلیف، انگ انگ سے نکلے گی جیسے جسم سے پسینہ نکلتا ہے ایسے یہ بیماریاں جسم سے چھنیں گی ۔ اوردرود پاک کی برکتیں ملیں گی۔ اس خوشبو کو ساتھ رکھ اور درود کی ایک تسبیح پڑھ کے دیکھ۔ یہ اللہ والوں کے ہاں لطیف نزاکتیں ہوتی ہیں۔ خوشبو ، ہاں مومن کے لیے خوشبو لازم ہے۔ اس لیے نہیں ، اس لیے کہ خوشبو والے کے ساتھ فرشتوں کاہجوم ہوتا ہے۔ خوشبووالے کے ساتھ نیک جنات کاہجوم ہوتا ہے۔ خوشبو کے ساتھ اللہ کی محبت ہے۔ خوشبوآقاﷺ کی محبت ہے۔ خوشبومیرے مدینے ﷺ کی پسندیدہ چیز ہے۔ خوشبو مومن کا حصہ ہے۔ خوشبو قبرکاساتھی ہے۔ خوشبو کا انسان کی روحانیت کے ساتھ بڑا تعلق ہے۔ دل کے ساتھ دل کی کیفیتوں کے ساتھ۔ توپیالے کے اندرتسبیح اور تسبیح کے اندرہاتھ اور ساتھ ہو درود پاک۔

Surah Al Nasr Benefit Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Allahu Akbar Ki Barkat Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Ye Darood Pak Sirf Ek Bar Prhain Or Kamal Dekhain ||#ubqari

Fragrance | Romantic | Urdu Hindi | Suddenly Fragrance | Dua | Zikr | Jinn

Karbala Facts History: Karbala me Jinnat Aur Hazrat Imam Hussain (AS) ka Mojza | Syed Haider Jafri

Qabar Ke Poshida Haqaiq | Jannat Aur Dozakh | Ubqari Studio Tv

Sub Se AFZAL DUROOD Sharif Kaun Sa Hai? | Darood PAK Pe Ajar o Sawab | Dr Hamed Shaafi | KAMLI

Surah Ar Rahman 3 times | Qari Abdul Basit | Cure for illness | No Ads

Rabbi Inni Lima Anzalta + Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel | Miracle Duas for Rizq & Protection

Lahoti Darood Shareef || EXPERT Shares Secrets to Unlocking Benefits || Lahoti Wazaif || Episode 1

Darood Pak Ki Fazeelat - Hakeem Tariq Mehmood Ubqari

Manzil dua | منزل | Islamic dua | dua for cure n protection of black magic | dua for nazrebad | 132

Darood Ibrahimi Ka Amal | Krishmat Ki Inteha | Qaboliyat Aur Raaz Ka Anokha Jahan | Sheikh Ul Wazaif

Astagfar Ki Kasrat - Hakeem Tariq Mehmood Ubqari

Achanak Koi Mushkil Pesh Ay To Ye Tasbeeh Padhen...! || Maulana Syed Aun Muhammad || Wazaif point

Powerfull Durood Shareef | Durood Qurb E Mustafa | Video By Hafiz Mohsin khan

Khushboo Konsi Lagain | Khushboo ka zindagi per asar

Complete history of Karbala l (SHAHADAT-E-HUSSAIN R.A)😢 Dr Israr Ahmed

Ep 58 – Chaar Qul Shareef | 4 Qul Ruqyah for Severe Bandish, Nazar Bad & Hidden Spiritual Blockages

