افسانہ "لحاف" Lihaf یعنی ہم جنس پرستی کی داستان تحریر عصمت چغتائی
ہم جنس پرستی کی لت مشرق و مغرب دونوں اطراف میں پائی جاتی ہے فرق اتنا ہے کہ مغرب والے اسے جدت فکر اور حریت عمل سے تعبیر کرتے ہیں جبکہ مشرق کے بالا ایوانوں میں یہ ہوس بھی پوری ہوتی ہے اور کفارے کے طور پر تقدیس کے دوسرے لبادوں میں عزت ووقار بھی قائم رہتا ہے۔ عصمت چغتائی کے بے باک قلم نے تقدیس کے ان چلمنوں سے لگ کر ایک دین دار نواب اور اس کی بیگم کی اندر کی کہانی بیان کی ہے۔ افسانے میں جابجا طنز و ظرافت کے ایسے نشتر چبوئے ہیں کہ بے اختیار قاری کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ مثلا ربو کا بیٹا جو کسی سے نہیں سنبھلتا تھا نواب صاحب کے پاس رہنے لگا۔ کچھ دن تو نواب صاحب کی شفقت کا دم بھرتا رہا پھر نہ جانے کیا ہوا کہ وہاں سے ایسا بھاگا کہ واپسی کا نام ہی نہ لیتا تھا۔ سنیئے عصمت چغتائی کا افسانہ "لحاف"۔

▶︎
افسانہ سایہ۔ تحریر غلام عباس

▶︎
افسانہ کالی شلوار کا تنقیدی جائزہ | Analysis & Critical Review afsana Kali Shalwar #KaliShalwar

▶︎
Lihaaf Movie

▶︎
Interview with Ismat Chughtai | Writer

▶︎
Afsana Chauthi ka joda || افسانہ چوتھی کا جوڑا

▶︎
ترقی پسند تحریک اور اردو افسانہ|سجاد ظہیر کے افسانوی مجموعے انگارے پر تجزیہ |adabzar e academy

▶︎
افسانہ"تائی ایسری" ہندوستان کی ایک وفادار عورت کی کہانی، کرشن چندر کے قلم سے تراشی۔

▶︎
Kali Salwar by Saadat Hasan Manto, Directed by Shakir Khan (काली शलवार )

▶︎
afsana gadriya by ashfaq ahmed |afsana gadriy| اشفاق احمد افسانہ گڈریا

▶︎
Critical Review of Novel ZIDDI by Ismat Chughtai | NOVEL ZIDDI BY ISMAT CHUGHTAI MCQ'S

▶︎
Mashal Reading Club: “Ghuss Baithia” by Asad Muhammad Khan | Narration and Critical Analysis

▶︎
منٹو کے افسانوی مجموعہ ٹھنڈا گوشت سے افسانہ ساڑھے تین آنے

▶︎
Kali Shalwar afsana by Saadat Hasan Mantoo | Dinfotainer

▶︎
ThandaGosht Saadat Hasan Manto - URDU - ٹھنڈا گوشت - سعادت حسن منٹو

▶︎
Lihaaf by Ismat Chughtai in hindi summary

▶︎
Ismat Chughtai - Writer.wmv

▶︎
intizar Hussain ki afsana nigari | kaya kalap afsana / انتظار حسین افسانہ کایا کلپ خلاصہ

▶︎
افسانہ جوانی Jiwani ۔ جوانی میں گناہ کیوں ہوتا ہے؟ عصمت چغتائی

▶︎
Basauday ki Maryam by Asad Muhammad Khan| My most favorite short story ❤

▶︎
