حفظ قرآن کے بعد اگر اس کو بھول جائے تو پھر کیا ہو گا؟
ایک دوست نے پوچھا ہے کہ حفظ قرآن کے بعد اگر اس کو بھول جائے تو پھر کیا ہو گا؟ میں نے بچپن میں قرآن یاد کیا تھا، اب بھول گیا ہوں۔ بتائیں میں کیا کریں؟ مولانا صاحب نے کہا کہ جو روایت میں ہے کہ جو قرآن کو بھول گیا، وہ کوڑھی ہو کر اٹھایا جائے گا۔ یہ روایت صحیح نہیں ہے۔ اگر کسی نے قرآن یاد کیا تھا، تو اس کو چاہیے کہ دہراتا رہے۔ اگرچہ بھول جائے لیکن دہرانا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ اس کا بہت اجر ہے۔ پڑھ کر یاد کر لینا اور سمجھنا نہ۔ تو یہ بھی بہت غلط ہے۔ سمجھنے کے بعد عمل کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ اگر ایسا نہ کریں تو ہو سکتا ہے کہ یہ ہمارے گلے ہی پڑ سکتا ہے کیونکہ قرآن یا تو ہماری طرف سفارش کرے گا یا ہمارے خلاف۔ Molana Muahammad Ishaq Madni Molana Muahammad Ishaq Madni Faisalabadi

▶︎
Quran Hifz kr k Bhol Janay ka Anjam | Maulana Ilyas | قرآن حفظ کر کے بھول جانے کا انجام

▶︎
Ali Khamenei: The Man Who Ruled Iran for 36 Years | Dr Nasir Baig

▶︎
Quran Pak Ko Hifz Karny Ka Wazifa - Mufti Abdul Wahid Qureshi | قرآن پاک کو حفظ کرنے کا وظیفہ

▶︎
قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد بھول جانے پر کیا سزا ہےتی طارق مسعود صاحب حفظہ اللہ Mufti Tariq Masood DB

▶︎
😱Nazool-e-Masih Ka Afsana⁉️| نزولِ مسیح کا افسانہ کیسے پھیلا؟ | Javed Ahmed Ghamidi

▶︎
Quran Hifz Karny Ky Bad Bhool Jaye Tu Dobara Kaisy Yaad Krein ? Chand Asan Tareeqy | Must Watch

▶︎
کیا درباروں پر منت ماننا جائز ہے/مولانا مکی الحجازی/مدینہ درس/Madina Dars

▶︎
Mr.Bean Making Celebrities Cry With Laughter NONSTOP!

▶︎
اگر کوئى قران پاک حفظ کر کے بھول جائے تو اس کے لئیے کیا حکم ہے؟

▶︎
Parday ka hukam

▶︎
ایک لڑکی نے سات مہینوں میں قرآن کیسے حفظ کرلیا ۔۔؟

▶︎
Bhula hua quran kaise yaad kare? |How to remember the forgotten Quran? | gareet video|

▶︎
Quran Pak | Hifz | By | Mufti | Muhammad | Ashraf | Ul | Qadri

▶︎
ایک آدمی نے زنا کر لیا ہے اور توبہ کرنا چاہتا ہے

▶︎
😱Reply to Sahil Adeem⁉️| دینی غیرت نہیں؟ | Javed Ahmed Ghamidi

▶︎
قرآن یاد رکھنے کے دو اصول/Two rules for memorizing the Qur'an

▶︎
Have 1 zucchini and 2 eggs! My village grandmother taught me this recipe!

▶︎
🚨Bagh-e-Fidak: Why Did Hazrat Abu Bakr (RA) Refuse the Claim? | Ghamidi Explains

▶︎
Quran Majeed Hifz karne k bad bhool jana قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد بھول جانے کا گناہ l #masail

▶︎
