😱 ڈرم کی ٹوٹی ٹوٹ گئی! | دیسی جگاڑ سے کام بنا لیا 💪 | تل کی زبردست گروتھ 🌱🔥
🌱 السلام علیکم دوستو! آج کی ویڈیو میں ہم نے تل کی فصل کو پانی لگایا اور باقی رہ جانے والے 4 کنالوں کو بھی مکمل پانی دے دیا۔ 💧 پانی لگاتے وقت ایک مسئلہ پیش آیا، ہمارے ڈرم کی ٹوٹی ٹوٹ گئی تھی جس کی وجہ سے کام رک گیا۔ لیکن ہم نے ہمت نہیں ہاری اور دیسی جگاڑ لگا کر نئی ٹوٹی تیار کی، پھر پانی اور کھاد کا کام دوبارہ شروع کر دیا۔ 💪 ویڈیو میں آپ دیکھیں گے: ✅ ڈرم کی ٹوٹی کا دیسی جگاڑ ✅ باقی 4 کنالوں کو پانی لگانے کا مکمل منظر ✅ 7 دن پہلے پانی لگائی گئی تل کی فصل کی موجودہ حالت ✅ 7 دن بعد والی فصل کو پانی لگانے کا عمل ✅ تل کی زبردست گروتھ اور فصل کی تازہ اپڈیٹ اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل Small Farmer Vlog کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ اللہ پاک ہماری اور آپ سب کی فصلوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌱 #SmallFarmerVlog #TilKiFasal #SesameFarming #FarmingPakistan #KisanVlog #VillageLife #AgriculturePakistan #WateringCrop #Jugaad #FarmLife #TilCrop #PakistaniFarmer

کپاس کی کھاد کی آسان پیمائش اور شدید گرم موسم میں پانی کا درست طریقہ | Kapas Khad Aur Pani #farming

تل کی فصل نے دل خوش کر دیا 😍 پھلیاں بننا شروع | اب ہوگی مکئی کی کاشت کھیتوں کا حال اور بچوں کی مستیا

Waqar Bhinder Visit Lahore Buffalo Mandi 🐃 Buy Six Buffalos 😍 | چھ جھوٹیاں خرید کر لائے آج

Unbelievable Smart Worker & Hilarious Fails | Construction Compilation #5 #adamrose #smartworkers

کپاس کی پہلی کھاد کب دیں؟ مکمل کھاد پلان، صحیح طریقہ اور اہم احتیاطیں | Kapas Ki Pehli Khad #farming

Rooftop Garden Reduced Home Temperature by 10°C | Amazing Cooling Solution for Hot Weather

Til Ko Pehla Pani Kitne Din Baad Lagayein? Khad Ka Sahi Istemal | پہلا پانی اور کھاد کا صحیح طریقہ

DIY Battery Water Pump for Off-Grid Living ( Low Voltage Pump )

😱 صرف 13 دن بعد تِل کی فصل کا یہ حال!Village Life Vlog | Til Crop Spraying

ਤੂਫ਼ਾਨ ਨੇ ਝਾੜੇ ਕੁਇੰਟਲ ਅੰਬ 🥭 | Amrik Manpreet | Walk With Turna

They Abandoned 4,000 Sheep to Freeze. 40 Years Later, Scientists Were Shocked!

The Last Word with Lawrence O'Donnell - June 18 | Audio Only

گلوکوز + یوریا دینے کا اصل راز! کیا واقعی پیداوار ڈبل ہو سکتی ہے؟ 😱

Dosanjh khetibadi farm। 88 ਸਾਲ ਦੇ ਬਜ਼ੁਰਗ ਕਿਸਾਨ ਦਾ ਫ਼ਾਰਮ ਦੇਖੋ। ਨਹੀਂ ਰੀਸਾਂ ਦੁਸਾਂਝ ਖੇਤੀਬਾੜੀ ਫ਼ਾਰਮ ਦੀਆਂ

How to Make a Rainwater Filter for a Working Bore Well | Complete Process & Cost

We Visited An Elivated Goat Farm In Faislabad - Goat Farming Business Idea

Australia Dropped 35M Seeds Into Thousands Of Hectare Of Salt White Dead Land

Farming tools, inventions, and tricks they don’t want you to see

Something Was Caught on a Hospital Security Camera That No One Expected to See!

