How workers wash the Shrine of Baba Fareed | Suthra Punjab Pakpattan

یہ ویڈیو آپ پر واضح کرے گی کہ ستھرا پنجاب کے ورکرز کس قدر محنت سے کام کرتے ہیں ۔ یہ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے مزار کے مناظر ہیں ۔۔ جہاں عرس سے پہلے ستھرا پنجاب کے ورکرز متحرک ہیں ۔۔ شکریہ مریم نواز Maryam Nawaz Sharif PML(N) #ستھراپنجاب #suthrapunjab