کوشش / ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Alın Teri

اِلکر کی ایک ایسے امیر خاندان میں پرورش ہوئی ہے جہاں اس کے کہنے سے پہلے بات پوری ہو جاتی۔ اس لئے وہ ایک بگڑا ہوا بچّہ تھا۔ اس نے اپنی شرارتوں، بدتمیزی اور خودسری سے اپنے پرائیوٹ اسکول کے ٹیچروں کو بھی ڈرایا، دھمکایا۔ اِلکر کا باپ جو ایک بزنس مین تھا، تمام تر مسائل سے دور اس کی خوشحال زندگی کے لئے کوشاں تھا۔ غیر متوقع طور پر وہ وفات پاگیا۔ بگڑا اور امیر ایک بچّہ، باپ کے مرنے کے بعد زندگی کا کس طرح مقابلہ کرتا ہے۔ آپ کے لئے ۔۔۔ Alın Teri - Urduca Dublajlı Türk Filmi #فاطمہکیداستان #چینل7فلمیں #ترکفلمیں # چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

زینب کی کہانی - ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ | Zeynep'in Hikayesi
▶︎

Hayat (2005) Irani Movie in Urdu Dubbed (Hayat story 12 year old girl) #story #hayat  #movieforkids

Mujhe bada bag de dein | Best Scene | Ep 78 | Alwida | Bidding Farewell

ترکی فلم تسلّی اُررو ڈبنگ کے ساتھ | Teselli

मेरी बेटी एपिसोड 1 - (My Daughter  Hindi Dubbed) FULL HD

کنجوس اور سخی | ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ  Cimri İle Cömert (4K)

محمد رسول اللہ ﷺ | عظیم تاریخی فلم | بچپن کی حیرت انگیز کہانی | Muhammad: The Messenger of God

فیلم هندی؛ من کلام هستم | دوبله فارسی
▶︎

فیلم هندی؛ من کلام هستم | دوبله فارسی

Ek Thi Marium | Complete Telefilm in HD | Sanam Baloch | Urdu1

23 Mujahid / ۲۳ مجاهد
▶︎

23 Mujahid / ۲۳ مجاهد

یوسف چہوٹا - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Yusufcuk

کھویا ہوا ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ | Yitik

بلا دعوت مہمان - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Davetsiz Misafir

Irani Film "Wada" | ایرانی فلم "وعدہ" - in Urdu & Hindi

Pareeksha - Hindi Full Movie - Adil Hussain, Priyanka Bose, Sanjay Suri, Prakash Jha

Saawan | Relaunch | Hindi Film | Kalakar Entertainments

حضرت یوسف قسط نمبر 32 | اردو ڈب (Urdu Dubbed 4K) | Prophet Yousuf Episode 32

Bumm Bumm Bole(2010) | Darsheel Safary| Atul Kulkarni | Ziyah Vastani | Remake Of Children Of Heaven

زندگی کی جدوجہد - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ

میری جان بھائی - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Canım Kardeşim