وادِی سُون سکیسر کا سفر | خالص سکیسری بولی میں جوگی کا وی لاگ
السلام علیکم! آج کا وی لاگ وادیِ سون کے ان حسین راستوں اور چھپے ہوئے خزانوں کے نام ہے جنہیں دیکھ کر زبان پر بے اختیار سبحان اللہ جاری ہو جاتا ہے۔ اس سفر کا آغاز ہمارے گاؤں سورکی (سون ویلی) سے ہوتا ہے جہاں سے میں اپنے تین کزنوں کے ساتھ تین بائیکس پر لاوہ کی منزل کی طرف روانہ ہوا۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے: • سورکی کی بل کھاتی سڑکیں: پہاڑوں سے نیچے اترتے ہوئے وہ قدرتی مناظر جو روح کو تازگی بخشتے ہیں۔ • بھوسی گاؤں کا سحر: مردوال سے مائی والی ڈھیری روڈ پر سفر کرتے ہوئے خالص فطرت اور دیہاتی حسن کے دلکش مناظر۔ • خطرناک ڈھلوان اور گُول پنڈ: وادیِ سون کی بلندی سے یکدم نیچے اترتی وہ سڑک جو ہمیں لال مٹی کے پہاڑوں (Canyons) کے درمیان لے جاتی ہے۔ • 80 سالہ لوہار بابا کی دکان: گُول پنڈ میں ایک یادگار ملاقات، جہاں ہم نے صدیوں پرانا "پُھوکن" (دھونکنی) دیکھا۔ بابا جی نے میری فرمائش پر جب اسے چلایا تو دہکتے انگاروں نے ماضی کی یاد تازہ کر دی۔ یہ پورا وی لاگ خالص وادیِ سون کے سکیسری لہجے اور پنجابی زبان میں ریکارڈ کیا گیا ہے تاکہ آپ کو ہماری مٹی کی خوشبو محسوس ہو سکے۔ اگر آپ کو ہماری یہ ثقافتی دستاویزی فلم پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں اور جوگی ڈائری کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! #وادیِ_سون #سکیسری #جوگی_ڈائری #سورکی #لاوہ #گُول_پنڈ #ثقافت #پنجابی_وی_لاگ #تلہ_گنگ #خوشاب #قدرتی_مناظر #SoonValley #JogiDiary #SoonValley #Sakesar #JogiDiary #SakesariLanguage #SakesariPunjabi #SurkiToLawa #GulPind #Talagang #Khushab #AncientHeritage #MountainVlog #VillageLifePakistan #NaturalBeauty #Lawa

ماجراجو - عبور از راه های عمودی در بدنه کوه جایی که هر سال جان دهها نفر را میگیرد

Lahore Police Big Mistake: DIG Press Conference: CCTV Footage || Imran Riaz Khan VLOG

The Future of Snow Leopards | Snow Leopard Documentary

ماجراجو - تا به حال درون منار جام شاهکار معماری غوریان را دیده اید؟

Mutton Kunna Chinioti | Authentic Recipie By Chinioti Pakwan Center

Epic Motorcycle Journey to the Last Village of North Pakistan 🇵🇰 | Manzil

Biggest Watermelon Farming in Pakistan 🍉 ! Billion Dollars Industry of Pakistan | Discover Pakistan

GAWALMANDI FOOD STREET, LAHORE | Desi Murgg, Yaseen Mutton Chanay, Daal Chawal, Lassi Pakistani Food

Eyewitness to Bhutto's Execution: Saeed Mehdi Reveals What Bhutto Said About Zia's Mustache..!!

Nawab of Kalabagh: Malik Amir Mohammad Khan - Podcast with Nasir Baig #kalabagh #pakistan

فاهم 36 | سلسلة تذوق العبادات - (1) الصلاة | مع د. أحمد العربي

Stop Eating Pumpkin Seeds Until You FIX These 3 Mistakes!

What did Zulfikar Ali Bhutto say before hanging? - Majeed Qureshi Explanation - Geo News

Surviving -50°C: How Shepherds COOKS and SLEEPS in a Frozen Tent

The Legend of ZIA MOHYEDDIN | Dictator, Hero, Poet or Lover? (Must Watch This Masterpiece)

Amazing Damascus sword making process | How Damascus swords are made

Tum Koi Padri Ho - Tumhe Pata H Nahi He - Jhot Bol Kar Time Waste Kiya | Dr Zakir Angry On Christian

Minapin to Miachar KHO RAKAPOSHI VIEW Point ( HUNZA NAGAR ) Gilgit Baltistan Pakistan 🇵🇰 GB.S.EP.21

K2 Base Camp Trek - Scenic Video

