یوم حکیم انقلاب! طبی سیمینار! حکیم فیاض احمد چوہان.19 نومبر 2023

طب صابر کونسل پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ یوم حکیم انقلاب کے موقع پر ایک طبی سیمینار بعنوان حفظانِ صحت اور امراض کا غذا سے علاج 19 نومبر 2023 کو ملتان ٹی ہاوس میں منعقد ہوا. جس کی صدارت حکیم شفیع طالب قادری صاحب نے کی. اور مہمانان خصوصی حضرت مولانا محمد ناصرالدین خاکوانی صاحب اور پروفیسر ڈاکٹر حیات محمد اعوان صاحب تھے. ؛ طبی سیمینار میں علاج بالغذا کے موضوع پر مقررین نے لیکچرز دیے، سیمینار میں ملک بھر سے ماہر حکماء نے شرکت کی، خصوصی طور پر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ فوڈ سائنسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر صاحب کا لیکچر جدید ترین معلومات سے بھرپور تھا انہوں نے حکماء اور اطباء کو جدید علوم سے استفادہ کرنے اور تحقیق کے فروغ پہ قائل و مائل کیا اور طبی ماہرین کو فوڈ سائینسز کے ماہرین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت بھی دی ، اطباء کرام نے بھی شرکاء کو اپنے تجربات سے مستفید کیا خصوصی طور پر حکیم خالد محمود صاحب ، حکیم فیاض چوہان صاحب اور حکیم ظفر اللہ انبالوی صاحب و دیگر مقررین کے لیکچرز قابل ذکر ہیں، مریضوں کے لیے ماہر نباض اور حاذق حکماء پہ مشتمل طبی بورڈ نے فری کیمپ بھی لگایا جس میں تقریباً 200 کے قریب مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات اور غذائی چارٹ فراہم کیے گئے. سیمینار میں طبی کتب اور جڑی بوٹیوں کے نمائشی سٹال بھی لگائے گئے، طب کے فروغ کے لئے طب صابر کونسل پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف اور لائقِ تحسین ہیں دوا کی بجائے علاج بالغدا کو ترجیح دینے سے ہم بیماروں پہ قابو پا سکتے ہیں انگریزی ادویات کے مضر اثرات سے بچنے کے لیے ہمیں فطری طریقہ علاج اپنانا ہوگا لیکن طب قدیم کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کی بھی ضرورت ہے، کمزور معیشت میں طبی علاج کسی نعمت سے کم نہیں ایسے سیمینار طب میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بہترین معلومات اور رہنمائی کا ذریعہ ہیں

سالانہ یوم حکیم انقلاب ۔ایک روزہ سیمینار16 نومبر2025 ملتان۔استادالحکما حکیم فیاض احمد چوہان کا خطاب
▶︎

یوم حکیم انقلاب! طبی سیمینار ملتان! حکیم شاہجہان اقبال صاحب ؛ 19 نومبر 2023

Khalid ibn al-Walid (ra): The Legendary Military General | The Firsts | Sahaba | Dr. Omar Suleiman

مجدد طب حکیم انقلاب دوست محمد صابر ملتانی۔ حکیم حضرت محمد ٓاؑغا جی کا خطاب ۔ 16 نومبر 2025۔ ملتان

استاد الحکماء حکیم عبدالحكيم صاحب، استاد الحکماء حضرت آغاجی (2)

استاد الحکماء حکیم یعقوب اطہر صاحب۔  ماہانہ طبی تربیتی اجلاس ملتان ۔سوزاکی زہر کا علاج

طب صابرکونسل کےزیراہتمام یوم حکیم انقلاب 16نومبر2025 ملتان۔ استاد الحکما حکیم محمد یعقوب اطہر صاحب

استاد الحکماء حکیم عبدالحكيم صاحب، استاد الحکماء حضرت آغاجی (1)

Baba Bulleh Shah Story, Fatwa Kufr se Mansab-e-Wilayat Tak | Suno Muslim

سوزش کے درجات اور علاج کرنے کا طریقہ
▶︎

سوزش کے درجات اور علاج کرنے کا طریقہ

Winners & Losers from Trump's China Trip

تحریک، تسکین اور تحلیل کی روشنی میں ادویات کے افعال و اثرات @hikmatvarasa

🔴 LIVE: Karachi Mayor Murtaza Wahab Addresses Media | Malik Ahmed Khan Joins Key Discussion

Junaid Rehman Ka Anwar Ali Najafi Se 1 Bada Sawal | Maulana Anwar Najfi | Junaid Rehman

کراچی طبی سیمینار 14/1/2022  حکیم عبد الحکیم صاحب کا خطاب سوال جواب   Azad Dawakhana (Ep38)

حکیم محمد ھارون سومرو، مفردات کے بالخاصہ اثرات، پری سیمینار یوم حکیم انقلاب 15 نومبر2025 ملتان

ماہانہ طبی و تربیتی اجلاس بسلسلہ برسی حکیم انقلاب المعالج صابر ملتانی, منعقدہ 30 مئی 2025 ملتان

Nabaz ki pehchan | Nabaz Dakhny Ka Tarika By Hakeem Farhan

Ghar Ki Yeh Cheez Sehat Ka Dushman Hai | FT: Dr Jamil Mehravi | Irfan Asghar

Mizaj kese maloom kertey hein / Qanoon Mufrad Aza in Urdu/Hindi by Dr Muhammad Mukhtar Qadri