الحمدللہ! حورین کی رپورٹ کلیئر ہو گئی ❤️ Papa Ro Paray

یا حسین ❤️ الحمدللہ الحمدللہ دوستو آپ سب نے حورین کے لیے بہت دعائیں کی تھیں۔ آج فائنلی رپورٹ آ گئی اور ڈاکٹر نے کہا "Hureain is perfectly healthy" ✅ پاپا خود رپورٹ لے کر آئے اور خوشی سے ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، اس نے ہماری سن لی۔ یہ ویڈیو آپ سب کے لیے ہے۔ آپ کی دعاؤں کی وجہ سے آج ہم ہنس رہے ہیں۔ کمنٹ میں "آمین" لکھ کر حورین کے لیے دعا کر دیں 🙏 اللہ سب کی بیٹیوں کو صحت دے۔ آمین #Hureain #MedicalReport #Alhumdulillah #Emotional #FamilyVlog #Blessed