1947 کی اصل کہانی | محمد ﷺ کے پاکستان کے لیے آیا تھا لیکن ؟ جنرل جاوید اقبال
#14august #independenceday #indiapakistan میری سب سے پہلی چودہ اگست انڈیا کے علاقے میں ہی ہوئی جب سکھوں اور ہندؤں نے مل کر مسلمانوں پر حملہ کر دی تھا میرے والد صاحب فوج کےافسر تھے۔ ہم نے لاہور میں آکر سب سے پہلے جدھر رکے اس جگہ کا نام حاجی جیمپ ہے وہاں پر ایک سرکاری سکول میں ہم نے سکونت اختیار کی اور وہاں سے جو پاکستان کا پہلا کھانا کھایا وہ دال چاول تھے۔ ایڈمرل جرنل جاوید اقبال وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں 83 جشنِ آزادی کے دن دیکھے شاید پاکستان میں ایسا کوئی اور نہ ہو کیونکہ یہ وہ ہیں جنہوں نے انڈیا سے پاکستان ہجرت میں سفر بھی کیا۔ میں نے لاہور میں آکر اپنی پڑھائی کا آغاز کِیا اور ایف سی کالج سے اپنی تعلیم حاصل کی اسکے بعد میں نے پاکستان نیوی حصہ لیا اور اپنے ملک کی حفاظت کرنے کا عزم لیے پاکستان نیوی جوائن کی۔ ہم جب انڈیا سے ہجرت کر کے وآپس آرہے تھے سِکھ ننگی تلواریں لیے انتظار کر ریے تھے کہ کب مسلمان یہاں سے گزریں اور ہم اِن پر حملہ کریں۔ اِس ملک کو بنانے کے لیے 70 ہزار عورتوں نے قربانی دی کسی نے کنویں میں چھلانگ لگائی بہت سے جوانوں کے خون سے یہ ملک ملا ہمیں اِ سکی قدر کرو اور عمران خان جیسے ملعون کی حمایت چھوڈ دو۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اسلامی طریقے سے چلاؤ قرآن کی طرف آؤ اور اِ س سے فیصلے لو۔ Official Channels: / @adeelasifpk / mirzaadeelpk / adeelasifpk https://www.tiktok.com/AdeelAsifPk1 #admiraljawaidiqbal #quaideazam #podcast #azaadi #adeelasif #imrankhan #protest #muslim #muhammadﷺ #ﷺ #partition_of_india #pakarmy

65 Ki Jung Ka Sirf Aik Hero Hai | Interview Vice Admiral Javed Iqbal (R) | 6 Sep | Nai Baat Digital

Improve Your Communication and Emotional Intelligence – Adeel Hashmi on Building Real Connections

How Military Influence Entered Pakistan’s Politics ? | Power, Politics & Leadership

Inside Story of Bhutto’s Meeting with General Zia-ul-Haq | Saeed Mehdi’s Explosive Revelations

Operation Sindoor’s Failure: Inside Story with Ex-PAF Pilot Ali Hamza | EP310

The Complete Story of Allama Iqbal | Marriages, Disowned Son, Mysterious Grave in Turkey

Gen.Faiz Ali Chishti Exclusive Interview with Azaz Syed | Talkshock

Eyewitness to Bhutto's Execution: Saeed Mehdi Reveals What Bhutto Said About Zia's Mustache..!!

Sohail Hashmi Full Interview: Delhi और Hindustan की History को जानना है तो ये Interview जरूर देखिए.

Punjab had no role in the creation of Pakistan | Shabbar Zaidi Powercast With Faisal Hussain

From Malik Riaz to Salman Iqbal How the Rich & Powerful Make Money from Pakistan Real Estate

EP 2 | “Life of a Vagabond” ft. Salman Rashid

Nawab of Kalabagh: Malik Amir Mohammad Khan - Podcast with Nasir Baig #kalabagh #pakistan

Two times widow Aaliyah | Pakistani widow in Canada | IFTIKHAR iffi latest video

Orya Maqbool Jan on Fazl ur Rehman's statement | Judiciary Concerns Debt Crisis & Political Tensions

Nawaz Sharif, Zia-ul-Haq and Tahir-ul-Qadri | What Did Sufi Barkat Ali Say? | NPTV Plus

Why Diabetes Causes Thin Arms, Thin Legs & Wrinkles | Early Kidney Damage Signs | Dr. Shahid Nadeem

کیا پاکستان حرمین شریفین کی حفاظت کر پائے گا؟ | ایڈمرل جاوید اقبال

Near Death Experience Out of Body Experience Astral Projection Explained | Dr. Sufyan | Yasir Janjua

