How effective are consumer courts in Pakistan? | VOA URDU

پاکستان میں صارفین کے حقوق سے متعلق شعور میں اضافہ اور سرکاری ادارے متحرک ہوئے ہیں۔ کنزیومر رائتس ایسوسی ایشن کے صدر کوکب اقبال کہتے ہیں کہ پاکستان میں صارفین عدالتیں نوے فیصد فیصلے صارف کے حق میں کرنے لگی ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/costumer-co...