L - 18 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | Modern Arabi Seekhen Arabic Newspapers se
#Learnarabic #advancedarabic #arabiclearning #arabicspeaking #arabictranslation #arabictoenglish #عربی #عربی_سیکھیں #عربی_اردو_ترجمہ عربی زبان عربی میں مہارت کیسے پیدا کریں؟ عربی اخبار انگریزی و اردو معانی کے ساتھ عربی سیکھیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معرفہ چینل کا نیا ویڈیو نئی عبارت کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس بار ہم نے جو عبارت لی ہے اس کا تعلق کسی خبر سے نہیں، بلکہ کسی الگ موضوع سے ہے۔ امید ہے یہ تبدیلی آپ کو پسند آئے گی۔ اس سبق میں رکز، ضم، انعکس، شعبیہ، صحیہ جیسے الفاظ کی وضاحت کے ساتھ خاص طور سے بالنسبۃ ل اور تناول کے الفاظ کی مثالوں سے تشریح کی گئی ہے۔ ساتھ میں پوری عبارت کا اردو اور انگریزی ترجمہ بھی دیا ہوا ہے۔ آپ کی درخواست پر انگریزی ترجمہ کو میں نے پڑھ دیا ہے تاکہ آپ اسے باآسانی پڑھ سکیں۔ پسند آئے تو لائک اور شیر کرنا نہ بھولیں اور ہاں میرے چینل کو سبسکرایب ضرور کریں۔ .من سن 20 إلى 50.. ماذا نأكل وما كمية الخبز اليومية المطلوبة؟ مع تقدمنا في العمر وانتقالنا من مرحلة عمرية لأخرى، هناك أغذية يجب أن نركز عليها، فما هي؟ وكيف تنعكس على صحتنا؟ وماذا بالنسبة للخبز الذي يعد أكثر الأغذية شعبية في عدة أماكن في العالم؟ وكم الكمية الصحية المسموحة بتناولها منه؟ وعموما يجب أن يضم النظام الغذائي المجموعات المختلفة، بشكل متوازن. پچھلے ویڈیوز میں ہم نے کون سے الفاظ و تعبیرات کو مثالوں سے واضح کیا ہے اس کی تفصیل آپ کو نیچے مل جائے گی۔ 1 • L - 1 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... اعتقل، من خلال، بلغ الدرس الثاني: 2 • L - 2 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... أصاب، مصاب، ضِعف أضعاف، قطاع، مثل يمثل تمثيلا، بالفعل الدرس الثالث: 3 • L - 3| عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | ... آلاف، ملايين، على وشك، أوشك على، أشرف على، الدرس الرابع: 4 • L - 4 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... صدم يصدم،صادم، استيقظ على، مفجع، فجع بـ وفجع في، أفجع، أمثلة للمفعول له الدرس الخامس: 5 • L - 5 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... ألقى اللوم على، فيما يتعلق، فيما يختص، فيما يخص، أعتقد، عينة، الصرف الصحي الدرس السادس: 6 • L - 6 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... انتهى، انتهى إلى، انتهى عن، انتهى من، أدى إلى، عاد أدراجه، اضطر، طالما، لطالما، شكل خطرا الدرس السابع: 7 • L - 7 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... اشتهر، عبر عن، أعرب عن، أبدى، حديث النوادي والمحافل، نفسه، ذاته، تمعن، أمعن 8: الدرس الثامن • L - 8 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... فرض عقوبات، فرض ضريبة، فرض حظر تجول، ضلوع، ضالع، من بينهم، خطط، أدار، انتهك 9:الدرس التاسع • L - 9 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... استأنف، مبيعات، على الرغم من، إمكانية، علّق ، خاض، 10:الدرس العاشر • L - 10 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... بناء على، إثر ، ألغى، صدر، أصدر، 11:الدرس الحادي عشر • L - 11 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... طالب، سجل، وفر 12:الدرس الثاني عشر • L - 12 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... ضغط، درس، باشر، ممکن و من الممکن، اور ما سماہ و ما وصفہ 13:الدرس الثالث عشر • L - 13 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... تبریر، مبرر، تاکد من، ضمن ضمانا، فی حین 14:الدرس الرابع عشر • L - 14 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... اس ویڈیو میں ہم نے عبارت کی تشریح و توضیح کے ساتھ دو اہم تعبیر من المقرر اور وفق کو مثالوں سے واضح کیا ہے اور ہندوسی اور ہندی کے فرق کو سمجھایا ہے۔ 15:الدرس الخامس عشر • L - 15 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... اس سبق میں آپ کو افاد، نقلا عن، وكالة، عبوۃ، انفجار قنبلة وغیرہ کی تشریح کے ساتھ تین سے دس کے عدد و معدود کے قاعدے کی وضاحت ملے گی 16:الدرس السادس عشر • L - 16 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... اس سبق میں آپ کو اعتبر، عد، باعتبارہ، بوصفہ، دشن، تجاہل، جیسے الفاظ و تعبیرات کے مفاہیم جاننے اور سمجھنے کو ملیں گے۔ 17:الدرس السابع عشر • L - 17 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... اس عبارت میں آپ کو الفاظ جیسے نفسی، ملیار، ملیون، ملیاردیر، حوالی، تطبیق، مصرف، اودع وغیرہ کی تشریح ملے گی۔ اس سیریز کے سارے ویڈیوز آپ کو نیچے کی لنک پر مل جائیں گے۔ • عربی اخبارات سے عربی سیکھیں | Learn Arabic... عربی گفتگو کی مشق سیریز کے ویڈیوز کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ https://youtube.com/playlist?list=PLv...

L - 19 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | Modern Arabi Seekhen Arabic Newspapers se

Niederlande – Marokko Highlights | Sechzehntelfinale, FIFA WM 2026 | sportstudio

Elfenbeinküste – Norwegen Highlights | Sechzehntelfinale, FIFA WM 2026 | sportstudio

But what is quantum computing? (Grover's Algorithm)

How Arabic Changed Portuguese More Than Latin Ever Did

Similarities Between Arabic and Sicilian

Read Arabic withOUT tashkeel through these 5 Steps | Arabic101

Nervous System Regulation (999 Hz) | 1 hour handpan music | Malte Marten

Responding to FALSE information about the origin of ض | Arabic101

Lesson 1 Arabic from the Beginning

طرز تهیه کوکو اسفناج به سبک قاجار پوک و خوشمزه 😋 دستور اصیل ایرانی و متفاوت از زمان ناصرالدینشاه

Practice 95% of tajweed rules with ONE SINGLE Aya | Arabic101

Turkish for Beginners 🤩 | How To Learn Turkish

Deep Dive into LLMs like ChatGPT

L - 1 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | عربی اردو ترجمہ سیکھیں | How to read Arabic Newspaper?

Arabic Alphabet writing: Write all Arabic Letters in 15 Minutes

How to Learn Arabic from 0 to Fluency? (Resources, Methods and Study Plans)

LEARN SPEAK ARABIC FROM SCRATCH | FULL COURSE IN 1 VIDEO

You'll NEVER Forget the rules of ر , After learning THIS ONE RULE | Arabic101

