چار فٹ فاصلے پر لگائی گئی کماد کی شاندار جرمینیشن | نون شوگر ملز

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی کماد کی فصل کی جرمینیشن اس وقت کس حال میں ہے؟ 🌱 یہ ویڈیو صرف ایک کھیت کی کہانی نہیں بلکہ ہر اس کسان کے لیے ہے جو اپنی فصل کو بہترین دیکھنا چاہتا ہے۔ آج ہم موجود ہیں بارہ شمالی کے علاقے میں، جہاں ملک مجاہد سلطان صاحب کے کھیت میں پندرہ دن کی شاندار جرمینیشن نظر آرہی ہے۔ یہ کھیت چار فٹ کے فاصلے پر لگایا گیا ہے اور مکمل طور پر نون شوگر ملز کے اسٹاف اور سپرویزن میں تیار کیا گیا ہے۔ ✔️ زمین کی بہترین تیاری ✔️ کراس چیزل اور روٹا ویٹر کا استعمال ✔️ چار فٹ رجر پر کاشت ✔️ متوازن کھادوں اور جدید طریقہ کار کا استعمال 🌾 یہ سب کچھ نون شوگر ملز کے کسان دوست پروگرام اور رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ کاشت سے لے کر برداشت تک ہر مرحلے میں کسان بھائیوں کی رہنمائی کی جائے تاکہ فی ایکڑ زیادہ پیداوار اور صحت مند گنا یقینی بنایا جا سکے۔ نون شوگر ملز — کسان کی ترقی، بہتر پیداوار اور پاکستان کی معیشت کی مضبوطی کے لیے ہمیشہ قدم بہ قدم ساتھ۔ #نون_شوگر_ملز #شوگرکین_ڈویلپمنٹ #کسان_بھائی #کسان_آگاہی #جرمینییشن #چار_فٹ_فاصلہ #زرعی_رہنمائی #زیادہ_پیداوار #زمین_کی_تیاری #جدید_زراعت #NoonSugarMills #SugarcaneDevelopment #FarmersSupport #KisanAgahi #SugarcaneGermination #4FeetRowSpacing #ModernFarming #HighYield #CropCare #SustainableAgriculture

صرف دو ماہ میں شاندار گنے کی بڑھوتری — اگست کاشت کا کامیاب نتیجہ
▶︎

The Real Science of Black Pepper Farming! | Black Pepper Farming

نون شوگر ملز کا سپر وائزڈ پلاٹ۔ ماہانہ پیش رفت ۔ چار فٹ اوڑے پر شاندار جرمینیشن : جدید زرعی رہنمائی

چار فٹ اوڑے پر گنے کی شاندار فصل | صرف پندرہ دن میں جرمینیشن مکمل | نون شوگر ملز

چار فٹ اوڑے پر کماد کی کاشت سے دوگنی پیداوار — نون شوگر ملز کے کامیاب کسان کی کہانی

Complete fertilizer and insecticide in sugarcane Early 100 days | کماد کے پہلے 100 دن کی مینجمنٹ

کامیاب کاشتکار کا شاندار ماڈل پلاٹ
▶︎

کامیاب کاشتکار کا شاندار ماڈل پلاٹ

کماد پر مٹی چڑھانے کا درست طریقہ | فصل سیدھی، مضبوط اور زیادہ پیداوار | Noon Sugar Mills

J16-639 Ratoon Performance: Strong Regrowth After Seed Crop Harvest

1 ਕਿੱਲੇ ਦੀ ਕਮਾਈ 4 ਲੱਖ ਰੁਪਏ 2.5 ਕਿੱਲੇ ਵਾਲਾ ਕਿਸਾਨ 15 ਲੋਕਾਂ ਨੂੰ ਰੁਜ਼ਗਾਰ ਦੇਈ ਬੈਠਾ

Alhumdulillah ❤️ Dery Par New Entry 😍🔥 Aj Ka Din Kesa Guzra | ڈیرے تے مرغیاں نمبردار خوش

چار فٹ اوڑے پر کاشت کی گئی فصل — نون شوگر ملز کے کسانوں کی کامیابی کی روشن مثال

ٹائم پر کاشت، شاندار پیداوار | نون شوگر ملز کے کامیاب کسان کا راز

مثالی چار فٹ اوڑے والا کھیت |شوگر کین ڈویلپمنٹ پروگرام |  نون شوگر ملز بھلوال

impact of Time duration on germination of sugarcane

کماد کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی
▶︎

کماد کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی

چار فٹ اوڑے پر گنے کی شاندار فصل | فتح پور نون سرکل سکیسر | نون شوگر ملز شوگر کین ڈویلپمنٹ پروگرام

Low Cost Goat Farming Plan For Beginners - Successfull Goat Farming Plan

Disadvantages and advantages of sugarcane cultivation after wheat harvest ||jutt agri tips

کماد کی فی ایکڑ پیداوار 2500 من تک کیسے بڑھائیں؟ کامیاب کاشتکاروں کے آزمودہ راز