Sunday session 65_p1 | 14th june 2026 Silsila e Dr Abdul Hai Arfi R.A, Mulana Ashraf Ali Thanvi R.A
#اعلان تم وہ بہترین امت ہو جو لوگوں کی بھلائی کے لئے نکالی گئی ہے ۔ تم نیکی کی تلقین کرتے ہو اور برائی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو ۔ (ال عمران) اسلام و عَلَيْكُم وَرَحْمتہ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه... ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید خاص جناب حضرت مقصود احمد عارفی کے صاحبزادے اسد حسین عارفی دامت برکاتہم جو کہ مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ کے مریدین میں سے ہیں۔ ان کو حکیم الامت مجدد ملت محى السنت حضرت مولانا شاه محمد اشرف علی تهانوی قدس سرہ کے خلیفہ حضرت عارف بللہ ڈاکٹر محمد عبدالحئی عارفی رحمتہ اللہ علیہ کے پوتے اور خلیفہ ڈاکٹر حارث مصطفی عارفی دامت برکاتہم اور جناب حضرت حکیم اختر رحمۃ اللّٰہ علیہ کے خلیفہ حضرت ایاز احمد صاحب دامت برکاتہم کی جانب سے دین کی خدمات انجام دینے کے لئے مجاز خلافت کی سند جاری کی گئی ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس کام میں انکی مدد فرمائے تاکہ لوگ اللہ اور اس کے رسول کی طرف رجوع کر سکیں۔ آمین جیسا کہ ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ ، مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمۃ الله علیہ اور حضرت حکیم اختر رحمۃ اللّٰہ علیہ کی دین کی طرف خدمات کسی تعریف کی محتاج نہیں بس بزرگوں کا شروع کیا ہوا سلسلہ اللہ کے فضل وکرم سے دوبارہ وہی سے جوڑنے کی چھوٹی سی کوشش کی جا رہی ہے۔ آپ حضرات سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ اس کام میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں مزید توفیق عطا فرمائے کہ اشاعت دین میں ہم اور آپ اپنا جتنا ہوسکے حصہ ڈال کر اپنے اور اپنے آباؤ اجداد اور آنے والی نسلوں کے لئے صدقہ جاریہ کی راہ ہموار کرسکیں۔ اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلائے اور ہماری ان چھوٹی چھوٹی کاوشوں کو قبول عطا فرمائے ۔ آمین

Onion for Diabetes & Cholesterol – Fact or Myth? | Doctor Reveals the Truth | Ft. Dr Shahid Nadeem

Situation in Middle East after Agreement | Orya Maqbool Jan

How This Retired Scientist Grows Unlimited Organic Food at Home | Dr. Pervez Khaliq

ASIM MADE, PAKISTAN SLAYED?

World's most beautiful recitation of Surah Ar-Rahman (سورة الرحمن) | Zikrullah TV

OVER 65: 3 Vegetables You Should NEVER Touch – And 3 You MUST Eat

Molana Tariq Jameel Reply To Irshad Bhatti On Luxury Lifestyle || Irshad Bhatti Podcast

Daar in Trouble - Switzerland Visa Cancelled?

جنرل عاصم منیر کی بڑی کامیابی: ایران پاکستان کا شکر گزار؟ برطانیہ کے وزیراعظم فارغ؟

This Week With Huzoor - 19 June 2026

What Is Your Intention When Reading The Quran? | Fajr Reflection | Sheikh Mostafa Shaibani

Switzerland Fiasco- Iran Walked-out- Mission Failed?

Why Did The Quran Begin With The Long Surahs? | EP5 | Sheikh Mostafa Shaybani

آخرت میں کون سا پیغمبر اسلام میں آئے گا؟

Karbala K Dardnak Waqiat Tarteeb se Safr e Karbala se 10 Muharram tak By Maulana Ishaq Madni

Deep Reflection on Karbala |Ft. Ahmad Javaid

The Saddest Story in Islamic History.

19 June 2026 Juma Q&A Session جمعہ سوال جواب

Why Bushra Ansari Decided To End Her Marriage Of 36 Years? | Bushra Ansari Interview | SB2T

