نکرہ کے بعد نکرہ ہو تو کیا کریں؟ ترکیب کرنا سیکھیں آسان ترکیب Tarkeeb karna sikhe
نکرہ کے بعد اگر نکرہ ہو تو اس صورت میں بھی اکثر موصوف صفت کی ہی ترکیب ہوتی ہے جیسے رجل عالم ترجمہ ایک عالم مرد معرفہ کا الٹا نکرہ ہے نکرہ کا معنی نکرہ کا معنی ہوتا ہے کوئی غیر معین چیز، اور جب اردو میں نکرہ کا ترجمہ کرتے ہیں تو اس وقت ایک یا کچھ کا لفظ بڑھا دیتے ہیں جیسے رجل اس کا معنی ہے ایک مرد ماء کچھ پانی موصوف اور صفت کے ترجمہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اردو میں پہلے صفت کا ترجمہ کیا جاتا ہے اس کے بعد پھر موصوف کا جیسے کچھ ٹھنڈا پانی اس ترجمہ میں جب ہم نے کہا کچھ تو اس سے سمجھ میں آنا چاہیے کہ یہ نکرہ ہے لہذا اس کی عربی بناتے وقت الف لام داخل نہیں کیا جائے گا جیسے ماء بارد لیکن اگر اسی کو ہم اس طرح بولیں جیسے ٹھنڈا پانی تو اب یہ معرفہ بن گیا ہے لہذا اس کی عربی بناتے وقت الف لام داخل کیا جائے گا جیسے الماء البارد معرفہ کے بعد معرفہ ہو تو اکثر موصوف صفت کی ترکیب ہوگی جیسے الرجل العالم ترجمہ عالم مرد اس مثال میں الرجل موصوف ہے اور العالم صفت ہے معرفہ کا معنی معرفہ کا لفظی معنی پہچاننا ہے اور جب نحو کی اصطلاح میں معرفہ بولا جاتا ہے تو اس سے کوئی خاص اور معین چیز مراد ہوتی ہے جیسے ہماری مذکورہ مثال میں ایک لفظ ہے الرجل اور دوسرا لفظ ہے العالم اور یہ دونوں لفظ معرفہ ہیں معرفہ کا معنی اگرچہ خاص ہے لیکن اردو میں ترجمہ کرتے وقت لفظ خاص کو نہیں بولا جائےگا بلکہ جو لفظ ہے وہی بولا جائےگا جیسے الرجل کا معنی ہے مرد معرفہ کی سات قسمیں ہیں معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں اور کیا کیا ہے ترکیب کرنے کا طریقہ ترکیب کرنا سیکھیں پہلے قاعدہ پھر ترکیب قاعدہ کی روشنی میں ترکیب کرنا سیکھیں ترکیب کرنے کا آسان طریقہ ترکیب کرنا سیکھیں شروع سے موصوف صفت کے متعلق ضروری باتیں موصوف صفت کی ترکیب صفت کی کتنی قسمیں ہیں صفت کس کو کہتے ہیں ترکیب کیسے کریں رہنمائے ترکیب مشکل ترکیبوں کا حل ترکیب کس طرح کریں ابتدائی ترکیبیں شروعاتی ترکیبیں نحوی ترکیبیں @Learn with Usama Sarsari #tarkibkarnasikhein #mushkiltarkibokahal @Deen Seekho @Danish Hussain @Nigaah Muzaffarpur @Abid media service @Faize karmia @Online Arabic to Urdu Madrasa @Allama Azhar Ali Madani @Aman Arabic Academy @ao kuch sekhain @Darse Nizami @ille shariat 786 92

"فقط" کی ترکیب نحوی، اذا کا استعمال

ترکیب کرنا سیکھیں tarkeeb karne ka tarika معرفہ کے بعد معرفہ ہو تو

Learn Arabic Grammar Rules | Sahih k Rules | Part 1 | Easy Arabic Grammar

نیو بٹ خیلہ مناظرہ حیات النبی ﷺ || Mufti Nadeem New Munazra 2026 || پارٹ 1 || Raad Tv

Storchennest Live Webcam in Bad Salzungen, Thüringen

কিয়ামের শের | মিলাদের শের | মিলাদ শরীফ | milader sher | qiyamer sher | milad sharif

Ghar Ki Yeh Cheez Sehat Ka Dushman Hai | FT: Dr Jamil Mehravi | Irfan Asghar

Prince Naseem Hamed (UK) vs Tom Johnson (USA) | Boxing Fight Highlights

ism marfa nakra / marfa nakra / nahw meer معرفہ نکرہ / نحو میر / معرفہ نکرہ کا مکمل اجرا

Surah Ar-Rahman (سورة الرحمن) | Relaxing Lofi Quran for Deep Sleep, Stress Relief & Inner Calm

Lesson 05, Arabic Grammar, Owais Khan Nadwi #LearnArbiconline #ArabAcademy #arabicclas معرفہ نکرہ

Aye Insaan - Apnay Aap Ko Pehchaan - Maulana ishaq urdu

نحوی ترکیب کرنے کا طریقہ | #arabicgrammar #darsenizami #sir_mansoor #allama_mansoor

The 3-Step Morning Routine That Repairs Your Kidneys Fast After 50

Ghare Sour | Ziyarat Ghare sour by car | Ziyarat makka 2026 | Hajj 2026 غار ثور

خارش این نواحی = 99% سرطان! اگر بالای ۵۰ سالید و این خارش را دارید، فوراً این ویدیو را ببینید!

Maulana Bijligar Pashto Bayan | Bijligar Mola | A Husband And Wife Were Very Poor.

