سائیں مسواک کے فوائد بتا رہا ہے

سائیں مسواک کے فوائد بتا رہا ہے کہ مسواک دانتوں کو صاف کرتا ہے مضبوط بناتا اور لمبے عرصے تک دانت نہیں گرتے اور یہ عمل سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ہے