🌾 چاول 1509 کی کٹائی شروع | گیتی کاشت کی کتنی اوسط آئی؟ | Pakistan Agri Touch

الحمدللہ! 🌾 آج میں اپنی چاول 1509 کی فصل کی کٹائی کروا رہا ہوں۔ یہ فصل گیتی کاشت کے ذریعے لگائی گئی تھی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے فصل بہت اچھی نظر آ رہی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ فی ایکڑ کتنی اوسط نکلتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک کسان بھائیوں کی محنت میں برکت عطا فرمائے اور بہترین پیداوار نصیب کرے۔ آمین۔ #Rice1509 #PaddyHarvest #GaitiKasht #PakistanAgriTouch #RiceFarming #AgriculturePakistan #Kisan #HarvestSeason #Alhamdulillah #PakistaniFarmer #Chawal1509 #FarmingLife #RiceCrop #AgriVlog #VillageLife