کیا "معاویہ کو قتل کر دو" والی روایت صحیح ہے؟ | ایک علمی و تحقیقی جائزہ | مفتی محمد سلطان منیری
"معاویہ کو اگر میرے منبر پر دیکھو تو قتل کر دو" والی حدیث کی حقیقت | سلمان ندوی کے اعتراض کا جواب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس ویڈیو میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں نقل کی جانے والی روایت "معاویہ کو اگر میرے منبر پر دیکھو تو قتل کر دو" کے حوالے سے علمی اور تحقیقی گفتگو پیش کی گئی ہے۔ اس روایت کی نسبت، اس کے متن اور اس کے بارے میں اہلِ علم کی آراء کو علمی انداز میں زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ اس گفتگو کا مقصد کسی شخصیت کی تنقیص نہیں، بلکہ دینی مسائل کو تحقیق، انصاف اور علمی دیانت کے ساتھ سمجھنا اور سمجھانا ہے۔ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل اور ان کے مقام و مرتبہ کے بارے میں اہلِ سنت والجماعت کے مسلمہ اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے اس موضوع کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اختلافی مسائل میں ہمارا منہج یہی ہے کہ قرآن و سنت، معتبر مصادر اور اہلِ علم کی تشریحات کی روشنی میں بات کی جائے اور امت میں علمی بصیرت اور اعتدال کو فروغ دیا جائے۔ اگر یہ ویڈیو آپ کے لیے مفید ثابت ہو تو: ویڈیو کو لائک کریں۔ اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ شیئر کریں۔ چینل کو سبسکرائب کریں۔ مزید علمی و تحقیقی بیانات کے لیے بیل آئیکن ضرور آن کریں۔ بیان از: مفتی محمد سلطان منیری خادمِ مجلس تحفظ ختم نبوت Hashtags #MuftiSultanMuneeri #MuftiMuhammadSultanMuneeri #حضرت_معاویہ #امیر_معاویہ #معاویہ_رضی_اللہ_عنہ #دفاع_صحابہ #صحابہ_کرام #سلمان_ندوی #SalmanNadwi #اہل_سنت_والجماعت #تحفظ_ختم_نبوت #اسلامی_بیان #UrduBayan #IslamicLecture #Hadith #IslamicScholar

Masla-e-Yazid Ki Wali Ahdi | Day 7 | Mufti Sultan Muneeri

اللّٰہ معاویہ کا پیٹ نہ بھرے" والی حدیث کی حقیقت|سلمان ندوی کے اعتراض کا جواب |مفتی محمد سلطان منیری

Top Retired Generals Rally Behind Imran Khan? | Field Marshal Faces a Major Setback?

BREAKING: Another AfD candidate excluded from ELECTION! Escalation in the election committee!

Shahadat-e-Imam Hussain (RA) aur Waqia-e-Karbala | Day 8 | Mufti Sultan Muneeri

Iran का सबसे बड़ा प्रहार? US अफसरों से भरी बिल्डिंग फूंक डाली? Iraq मे भी दुश्मन का मुख्यालय उड़ाया?

Peter Hahne: He’s had enough! | A reckoning with Spahn, Merz, and the un-Christian Union

حضرت امیر معاویہؓ کی شان میں دل سوز اشعار | مفتی محمد سلطان منیری

Hemant Atri on Student Protests and Parliament March against Paper Leaks

Akbar Badshah Kaun Tha? Aakhir Kaise Gumrah Hua? | Maulana Makki Al Hijazi

مولانا سلمان ندوی کی وفات | ملت کا عظیم خسارہ یا عقائد کی حفاظت؟ | بیان از مفتی محمد سلطان منیری

سلمان ندوی کے اعتراض کا جواب | کیا حضرت عمرو بن العاصؓ صحابی نہیں تھے؟ | مفتی محمد سلطان منیری ⭐

AfD politician blocked: Sichert barred from running for district administrator | NIUS Live

ناقدینِ صحابہ کو کرارا جواب مولانا مجیب اللہ استاذِ حدیث دار العلوم دیوبند کا دلائل سے بھرپور خطاب۔

अब जवाब देते समय गिन नहीं रहा ईरान, यही रास्ता है अमेरिका की चाल से बचने का

Astaghfar Mein Ye 2 Galtiyan Na Karein – Sahi Tareeqa Kya Hai? | Muhammad Ali

Trump is now deciding our fate, things are getting more catastrophic! #iran

Tasawwuf o tareeqat | Mufti sultan muneeri | تصوف و طریقت | مفتی سلطان منیری

Afghane ersticht Marius in Trier: „Ich habe nur geschrieben: Mein Kind, mein Kind“ | NIUS Live

