بیوی کے علاج کرانے کے لیے گھر تک بیچ دیا فر بھی علاج نہ مکمل ہو سکا
آج ہم ایک ایسے گھر میں گئے جہاں غربت نے ہر خوشی چھین لی تھی۔ گھر کی حالت انتہائی خراب تھی اور گھر میں کھانے کیلئے کچھ بھی موجود نہیں تھا۔ گھر کے سربراہ نے اپنی بیمار بیوی کے علاج کیلئے اپنا گھر تک بیچ دیا، لیکن افسوس کہ پھر بھی علاج مکمل نہ ہو سکا۔ بیماری، قرض اور بھوک نے اس خاندان کو اندر سے توڑ دیا تھا۔ جب ہم نے ان کی حالت دیکھی تو دل بہت زیادہ دکھی ہوا۔ گھر میں فاقے تھے، دوائی کیلئے پیسے نہیں تھے اور امید بھی ختم ہوتی جا رہی تھی۔ ہم نے کوشش کی کہ اس خاندان کی مدد کریں اور ان کیلئے آسانیاں پیدا ہوں تاکہ یہ دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔ ہماری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ لوگوں کو صرف وقتی مدد نہیں بلکہ ایسا سہارا دیا جائے جس سے ان کی زندگی بدل سکے۔ آپ سب بھی اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں، ویڈیو کو شیئر کریں اور دعا کریں کہ اللہ ہر مجبور انسان کی مدد فرمائے۔ 🤲❤️ #کسی_درد_مند_کے_کام_آ_کسی_ڈوبتے_کاسہارابن #siratemustaqeem_amir #foryoupage❤️❤️ #fry #uktiktok

2013 کے حادثے نے سب کچھ بدل گھر میں کمانے والا کوئ نہیں 🥹

ایک بازو سے پورے گھر کا سہارا 😢 غربت کی دردناک کہانی

Layya Vich CHAUDHRY Di Manjhi Dakk Lai Gayee!!! چوہدری کا جِنازا روک لیا گیا | Sajjad Jatt Reaction

Sialkot Se Gum Hone Wala Goonga Bacha 24 Saal Baad Apne Ghar Pohanch Gaya ❤️ || @Waliullah Maroof

Jhara pehlwan ka pehli martaba akhara dekhen || Strong Uzma ||

Destroy money by making dairy farm II Farm loss stories and reasons II Dr. MUZZAMMIL HASSAN

Udar Samaan Nhi Dena. @TasleemAbbasOfficial

Dil Lagi Episode 04 | New Pakistani Punjabi Drama | Sad Love Story | Rimsha Hussain| Bata Tv Punjabi

Khan in Pims Hospital - KP Budget & Social Media Pressure Works

آج ہماری ٹیم کیسے بڑا حادثہ ہونے سے بچایا

🔴Chakwal Incident Exposed by Tariq Mateen | Latest Update

Aam Olas: Ep # (2146) | مونږ چي نه يو بيا پري څه

Aloo Bukhare Ka Sharbat Recipe | Fresh Plum Juice | Mubashir Saddique | Village Food Secrets

TERY BAAP AY MERA 60 HAZAR DEA HAI

Multan Se Gum Hone Wala Luqman 19 Saal Baad Mil Gaya || @waliullahmaroof

At 72, I Learned My Entire Marriage Was a Lie | Emotional Urdu Story | شائستہ بیگم کی دردناک کہانی

Saeed Anwar Aur Unki Beti... 🧒 | Daily Pakistan | Yasir Shami

3 سال بعد تنویر بھائی کا بڑا چیک اپ! ❤️ || Mian Rehman

What Happens If You Drink Apple Cider Vinegar (ACV) Every Night?

